سرینگر/ جموں وکشمیرکے ایل جی منوج سنہانے اترپردیش میں ایودھیاجاکر رام مندر میں حاضری دی ۔اس موقعے پرانہوںنے زررائع ابلاغ کے ساتھ گفتگوکے دوران کہاکہ وہ کافی عرصے سے رام مندر میں حاضری دینے کے بارے میں سوچ رہے تھے آج موقع ملااُمیدبھرآئی ۔رام مندر میں پوجاپاٹ کی ملک میں امن ترقی او رخوشحالی کے لئے دعا کی ۔
اگر چہ لیفننٹ گورنر کو زررائع ابلاغ کے جانب سے کئی طرح کے سوالات کئے تاہم انہوںنے سوالوںکاجواب دینے سے معذرت ظاہرکرتے ہوئے کہا وہ رام لالہ کے درشن کے لئے اائے ہے اس وقت وہ کسی سوال کاجواب نہیں دے سکتے ۔
