• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ریڈ سِی فیشن ویک کے دوسرے دن تیراکی کے رنگا رنگ ملبوسات کی نمائش

Online Editor by Online Editor
2024-05-19
in تازہ تریں, شوبز
A A
ریڈ سِی فیشن ویک کے دوسرے دن تیراکی کے رنگا رنگ ملبوسات کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappEmail

ریڈ سی فیشن ویک کے دوسرے دن مراکش کے مشہور برینڈ نے مملکت میں پہلی مرتبہ تیراکی کے ملبوسات کی نمائش کی۔عرب نیوز کے مطابق یہ نمائش سینٹ ریجس پول پر منعقد ہوئی جہاں پس منظر میں کھجوروں کے درخت دکھائی دے رہے تھے۔اس نمائش میں تیراکی کے سادہ لباس بھی تھے جن میں ڈیپ وِی کٹس اور آف شولڈرز موفِٹس کے ساتھ ساتھ بینڈیو ٹاپس اور مختلف سارونگ شامل تھے۔نمائش میں رائل بلیو، مسٹرڈ ییلو، ہنٹر گرینز اور میرون ریڈ جیسے رنگ چھائے رہے جو موسم گرما کو دلچسپ بنا سکتے ہیں۔
کچھ ملبوسات کے ساتھ ریشمی ہیڈویئر اور نفیس ہینڈ بیگز کو بھی شامل کیا گیا تھا۔بعض ماڈل کے ہاتھوں میں بُنی ہوئی موتیوں والی باکسٹس، سٹرا بِیچ بیگز اور جھالر والے کلچ شامل تھے۔ریڈ سی فیشن ویک کے رنگوں میں اس وقت مزید اضافہ ہوا جب ڈیزائنر سارہ التویم پُول کے کنارے رن وے پر اپنے ملبوسات لے کر آئیں۔نمائش کے اس مرحلے میں متعدد وائٹ فلوئنگ لیس اور شفان کے ملبوسات پیش کیے گئے۔
ان ملبوسات میں سے ہر ایک منفرد تھا، بعض پر باریک موتی تھے، کچھ تہہ دار کٹس والے تھے جبکہ کچھ پر کئی ایک کپڑے جوڑے گئے تھے۔
سارہ التویم نے پانی کے اندر پہنا جانے والا ایک شفان فیبرک متعارف بھی کرایا جس میں سمندری مخلوقات مچھلی، جھینگا اور کیکڑے وغیرہ کے خاکے بنے ہوئے تھے۔موتیوں کی بھاری تہوں والے نک پیس، سارونگ جیسی سکرٹس، زیورات سے جڑے جال، میٹیلک فیبرکس اس نمائش کے خاص حصہ تھے۔سعودی ڈیزائنر یاسمینہ کیو نے لاؤنج وئیر کو مکس میں متعارف کرایا اور شو کا اختتام مِنٹ گرین، سی فوم بلیوز، چمکدار پیلے رنگوں، مرجان اور دیگر اشیا سے تیارکردہ رِب ڈرسیز کی کلیکشن کے ساتھ کیا۔نمائش میں شامل نمایاں سلیویٹ میں لہراتی ہوئی آستینیں اور تنگ کمر نمایاں تھی جو انگریزی لفظ A کی طرح نیچے کی جانب جاتی دکھائی دیتی ہے۔کچھ ملبوسات بغیر آستین کے بھی تھے۔
یاسمینیہ کیو کی نمائش میں گرمیوں والے بکٹس ہیٹ اور دھوپ کے چشموں کے ساتھ سٹائل کردہ ملبوسات بھی شامل تھےٟ۔اسی طرح رِب بوٹمز سے لے کر سادہ اور چُست ٹاپس، اسی طرح فِٹڈ بٹن-ڈاؤن، کیمونو ٹاپس اور ڈھیلے سویٹرز کی بھی نمائش کی گئی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سیاحوں نے کیا باٹنیکل گارڈن، کوکرناگ میں تعمیری سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار

Next Post

کرغزستان ہجومی تشدد میں پاکستانی طلباء کی ہلاکتوں کی خبر افواہ، بھارتی طلباء کو ‘گھروں کے اندر رہنے’ کا مشورہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
کرغزستان ہجومی تشدد میں پاکستانی طلباء کی ہلاکتوں کی خبر افواہ، بھارتی طلباء کو ‘گھروں کے اندر رہنے’ کا مشورہ

کرغزستان ہجومی تشدد میں پاکستانی طلباء کی ہلاکتوں کی خبر افواہ، بھارتی طلباء کو 'گھروں کے اندر رہنے' کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan