• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

کنگنا رناوت کا لوک سبھا انتخابات جیتنے کے بعد بالی وڈ چھوڑنے کا عندیہ

Online Editor by Online Editor
2024-05-19
in تازہ تریں, شوبز
A A
کنگنا رناوت کا لوک سبھا انتخابات جیتنے کے بعد بالی وڈ چھوڑنے کا عندیہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

ویب ڈیسک

اداکارہ کنگنا رناوت نے عندیہ دیا ہے کہ وہ لوک سبھا انتخابات جیتنے کے بعد بالی وڈ چھوڑ دیں گی۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ لوک سبھا کے انتخابات جیتنے کے بعد صرف سیاست ہی کریں گی کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ ہندی فلم انڈسٹری ’فیک‘ ہے۔

کنگنا رناوت سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ لوک سبھا کے انتخابات جیتنے کے بعد بالی وُڈ چھوڑ دیں گی؟ تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’جی ہاں۔‘

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’فلمی دنیا ایک جھوٹ ہے، سب کچھ فیک ہے۔ وہ لوگ بہت عجیب قسم کا ماحول بناتے ہیں۔‘انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ جھوٹی رنگ برنگی دنیا ہے جس کا مقصد عوام کو اپنی طرف کھینچنا ہے۔ اس (بالی وڈ) کی یہ ہی سچائی ہے۔‘

کنگنا نے مزید کہا کہ ’میں بہت جنونی انسان ہوں۔ میں کبھی اس وجہ سے فلم نہیں کرنا چاہتی تھی کہ مجھے صرف کام کرنا یے۔ میں نے فلمیں لکھنا شروع کیں اور جب میں کوئی کردار کرنے سے اکتا جاتی ہوں تو میں ہدایت کاری کرتی ہوں یا فلم پروڈیوس کرتی ہوں۔‘

خیال رہے کہ کنگنا رناوت اپنے آبائی علاقے منڈی سے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر انتخابات لڑ رہی ہیں اور حالیہ دنوں میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔

اداکارہ نے بالی وُڈ میں اپنا ڈیبیو سنہ 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’گینگسٹر‘سے کیا تھا۔

اُنہوں نے اپنے کیریئر میں ’کوئن‘، ’تنو ویڈز منو‘ اور ’تنو ویڈز منو ریٹرنز‘ جیسی کامیاب فلموں میں بھی کام کیا ہے۔دوسری جانب اداکارہ کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ’ایمرجنسی‘ کی11 جون کو ریلیز ملتوی کر دی گئی ہے۔اس فلم کی کہانی انڈیا میں 1975 سے 1977 تک 21 مہینوں کی لگنی والی ایمرجنسی کے گرد گھومتی ہے۔اس فلم میں کنگنا رناوت سابق انڈین وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پونچھ :ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی چناوی ریلی میں چاقو زنی کا واقع ، تین افراد زخمی

Next Post

ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر کی لاشیں مل گئیں، سرکاری میڈیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر کی لاشیں مل گئیں، سرکاری میڈیا

ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر کی لاشیں مل گئیں، سرکاری میڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan