• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جماعت اسلامی سے پابندی میرے ہی ہاتھوں ہٹائی جائے گی: الطاف بخاری

Online Editor by Online Editor
2024-05-20
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی: سید محمد الطاف بخاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ : جماعت اسلامی کا انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دینے کے رد عمل میں جموں کشمیر اپنی پارٹی (اے پی) کے سرپرست اور سابق وزیر سید الطاف بخاری نے کہا کہ ان کی ذاتی اور پارٹی کی بھی یہی خوبی اور خواہش ہے کہ وہ جماعت اسلامی جیسی جماعتوں کو مین اسٹریم میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ’’ہر ایک شخص ہر ایک جماعت جمہوریت کا راستہ اختیار کرے کیونکہ ووٹ ایسی طاقت ہے جس سے ہم ہندوستان سے ہر ایک حق چھین کے لے سکتے ہیں۔‘‘

این سی اور پی ڈی پی کی جانب سے اپنی پارٹی بی جے پی کی ’بی‘ ٹیم قرار دئے جانے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر نے کہا: ’’بی جے پی بند کمرے میں یا علی الاعلان اپنی پارٹی کو تعاون دینے کی بات کرے، اس سے اپنی پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم نے اپنے بل بوتے پر انتخابات میں حصہ لیا ہے اور اپنی پارٹی کو کسی کے تعاون کی ضرورت نہیں ہے۔‘‘ ان باتوں کا اظہار الطاف بخاری نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں پارٹی کنونشن اور کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔

بخاری نے کہا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ جماعت اسلامی سے پابندی ہٹائی جائے۔ بخاری نے دعویٰ کیا ان ہی کی بدولت جماعت اسلامی (انتخابات کے لیے) آمادہ ہوئی ہے اور جماعت اسلامی سے پابندی بھی الطاف بخاری کے ہاتھوں ہی ہٹائی جائے گی۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ سرینگر کے تناظر میں بخاری نے کہا کہ ’’وزیر داخلہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کی مدد کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کی کوشش کے باوجود این سی اور پی ڈی پی جیت نہیں پائے گی اور امیت شاہ شیخ خاندان اور مفتی خاندان کو بچا نہیں پائیں گے۔‘‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر کی لاشیں مل گئیں، سرکاری میڈیا

Next Post

بارہمولہ کے اولڈ ٹاون میں کثیر تعداد میں لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لوک سبھا انتخابات :پانچویں مرحلے میں بارہمولہ پارلیمانی نشست کیلئے ہونی والی ووٹنگ کیلئے انتظامات کو حمتی شکل

بارہمولہ کے اولڈ ٹاون میں کثیر تعداد میں لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan