• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں گرمی کی شدت میں اضافہ سے باغبانی صنعت کو خطرہ

Online Editor by Online Editor
2024-05-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں گرمی کی شدت میں اضافہ سے باغبانی صنعت کو خطرہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ: جموں و کشمیر میں مختلف اقسام کے میوہ جات اگائے جاتے ہیں جس سے یہاں کے کسان ذریعہ معاش حاصل کررہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب امسال اس گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد باغبانی صنعت کو نقصان ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے، جس کے بعد کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اگرچہ محمکہ باغبانی وقتاً فوقتاً اس بارے میں کسانوں کی رہنمائی کرتا رہا ہے اور آج بھی محکمہ کی جانب سے موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے طریقے بتائے جارہے ہیں۔ ایسے میں کس طرح کی ادویات کا چھڑکاؤں کرنا چاہئے اس کی جانکاری کسانوں کو دی جارہی ہے۔ محکمہ نے کسانوں سے ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
اس سلسلے میں محمکہ باغبانی کے اعلیٰ افسر محمد شفیع نے کہاکہ کسانوں کو چاہئے کہ وہ محکمہ کی طرف سے وقتاً فوقتاً جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ کسان اپنے باغات میں صبح یا شام کے اوقات میں ادویات کا چھڑکاؤ کرے۔ انہوں نے بتایا کہ چونکہ گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے فصل وقت سے پہلے ہی گرنے کا خدشہ ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ کسانوں کو فی الحال اپنے باغات میں پانی کی سینچائی کرنی چاہیے تاکہ زمین کی نمی برقرار رہے۔ صبح اور شام کے اوقات میں سینچائی کا مشورہ دیا گیا۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ مارچ اور اپریل کے مہینے میں ہونے والی مسلسل بارش نے پہلے ہی وادی میں سیب کی صنعت کو متاثر کیا ہے اور اگر گرمی کی لہر اسی طرح جاری رہی تو باغبانی صنعت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مسلح افواج میں مزید جوائنٹ کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت۔ انل چوہان

Next Post

الیکشن 2024 ۔بارھمولہ کے ووٹروں کو مودی کی مبارک باد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

الیکشن 2024 ۔بارھمولہ کے ووٹروں کو مودی کی مبارک باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan