• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

کشمیری عوام ناقابل یقین حدتک مددگار اورمہربان :جیکی شروف

جموں و کشمیرکی انتظامیہ بہت معاون، یہ جگہ بہت دلکش ، لوگ بھی خوبصورت

Online Editor by Online Editor
2024-05-22
in تازہ تریں, شوبز
A A
کشمیری عوام ناقابل یقین حدتک مددگار اورمہربان :جیکی شروف
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر :1980کی دہائی میں اپنے دورکی سپرہٹ فلم ’ہیرؤ ‘ سے قبولیت ومقبولیت پانے والے بالی ووڈکے معروف اداکار جیکی شروف نے کشمیری عوام کو ناقابل یقین مددگار اورمہربان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جموں وکشمیرکی انتظامیہ بہت معاون ہے۔انہوں نے کہاکہ میں جموں و کشمیر حکومت کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔جے کے این ایس کے مطابق کشمیر میں فلم سنگھم کی شوٹنگ کے دوران، بالی ووڈ کے معروف اداکار جیکی شراف نے فلم انڈسٹری کے پیشہ ور افراد کی غیر متزلزل حمایت کےلئے جموں و کشمیر حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جو فلموں اور دیگر پروجیکٹوں کی شوٹنگ کےلئے جموں و کشمیر کا دورہ کرتے ہیں۔
معروف اداکار جیکی شروف نے جموں و کشمیر میں اپنے وقت کے دوران ملنے والی گرمجوشی اور ہموار تعاون کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ یہاں کے لوگ ناقابل یقین حد تک مددگار اور مہربان ہیں، اور انتظامیہ بہت معاون ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ جس طرح سے یہ جگہ خوبصورت ہے،اسی طرح یہاںکے لوگ خوبصورت ہیں۔ بہت مزہ آیا۔جیکی شروف نے انتظامیہ کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ آپ نے بہت کچھ سنبھالا ہے، اور فلم سپورٹ، پولیس سپورٹ، آرمی سپورٹ، لوگوں کی سپورٹ، سب کی سپورٹ اور بہت سارے سیاحوں کو دیکھ کر اچھا لگا۔ سب نے لطف اٹھایا۔ یہاں کے لوگ بھی خوب محظوظ ہوئے۔ ہم نے سب سے زیادہ لطف اٹھایا۔ ہم آپ سے بہت پیار کرتے ہیں۔خیال رہے ایک نئی کہانی کیساتھ اپنے وقت کی کامیاب ترین فلم سنگھم کی شوٹنگ کیلئے مشہور ڈائریکٹر روہت شیٹی فلم کے ہیرؤ اجے دیوگن اور جیکی شروف کیساتھ کشمیرمیں تھے اورانہوںنے اس فلم کے کئی مناظر شہر خاص میں واقع مشہور زینہ کدل پُل پر بھی فلمائے ،جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعدادفلم شوٹنگ سے محظوظ ہوئے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگرسمیت پورے کشمیرمیںدن اوررات کے درجہ حرارت میں اضافہ

Next Post

دفعہ 370 ۔نظرثانی کی درخواستیں بھی مسترد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post

دفعہ 370 ۔نظرثانی کی درخواستیں بھی مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan