• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

تین منشیات فروش، ایک او جی ڈبلیو جیل منتقل

Online Editor by Online Editor
2024-05-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ  : شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں جموں کشمیر پولیس نے تین منشیات اسمگلروں اور ایک لشکر طیبہ کے او جی ڈبلیو (LeT OGW) کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے جیل روانہ کیے جانے والے منشیات فروشوں کی شناخت برکت احمد ڈار ولد عبد الاحد ڈار ساکنہ شیر کالونی سوپور، عمر بشیر زرگر ولد بشیر احمد زرگر ساکنہ بہرام پورہ رفیع آباد اور مصیب بشیر لون ولد بشیر احمد لون ساکنہ وڈورہ پائین، سوپور کے طور پر کی ہے۔ انہیں PIT-NDPS ایکٹ کے تحت حراست میں لیکر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے جموں کے سینٹرل جیل کوٹ بلوال بھیج دیا گیا ہے۔

سوپور پولیس کا کہنا ہے کہ جیل بھیجے گئے منشیات فروشوں کے خلاف اس سے قبل بھی کئی مقدمات درج تھے اور سوپور سامیت ضلع بارہمولہ کے مختلف علاقوں کے نوجوانوں کو منشیات فراہم کر کے منشیات فروشی کو عام کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے تھے۔ سوپور پولیس کا کہنا ہے کہ ان منشیات فروشوں کو کئی بار وارننگ بھی دی گئی تاہم اس کے باوجود وہ منشیات فروشی سے باز نہ آئے اور بالآخر ان کے خلاف ڈوزیئر تیار کرکے مجاز اتھارٹی کی جانب سے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراستی حکمنامہ حاصل کرنے کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا۔

سوپور پولیس کا کہنا ہے کہ لشکر طیبہ نامی تنظیم کے ساتھ وابستہ عسکریت پسندوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والے اوور گراؤنڈ ورکر (Over Ground Worker)کے خلاف بھی کیس دائر کرکے اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے گزشتہ برس کی طرح امسال بھی کئی منشیات فروشوں اور عسکریت پسندی کو ہوا دینے والے افراد کو جیل بھیجا گیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شوپیاں میں ملی ٹینٹ کمانڈر کی جائیداد قرق:پولیس

Next Post

دودھ پتھری میں ٹی اسٹال مالکان کو دس دن کے اندر جگہ خالی کرنے کا نوٹس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
دودھ پتھری میں ٹی اسٹال مالکان کو دس دن کے اندر جگہ خالی کرنے کا نوٹس

دودھ پتھری میں ٹی اسٹال مالکان کو دس دن کے اندر جگہ خالی کرنے کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan