• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

آمر وزیر اعظم کے لیے اتحادی حکومت چلانا مشکل ہوگا، عمر عبدللہ

Online Editor by Online Editor
2024-06-04
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
آمر وزیر اعظم کے لیے اتحادی حکومت چلانا مشکل ہوگا، عمر عبدللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے ’’لوگوں کے فیصلہ کا احترام‘‘ کرتے ہوئے بارہمولہ پارلیمانی نشست کے فاتح آزاد امیدوار عبدالرشید شیخ المعروف انجینئر رشید کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: ’’انجینئر صاحب کے ساتھ مقابلہ کرنا این سی کے لیے مشکل ہوا، جس کے نتیجے میں مجھے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔‘‘ ان باتوں کا اظہار عمر عبداللہ نے سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔
عمر عبداللہ نے پارٹی کے دو امیدواروں – آغا روح اللہ مہدی اور میاں الطاف لاروی – کی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’این سی کے یہ دونوں امیدوار لوک سبھا میں کشمیر کی نمائندے کرنے جا رہے ہیں۔‘‘ وہیں انہوں نے کرگل اور لیہہ کے آزاد امیدوار حاجی حنیفہ جان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ’’یہ بہت بڑی بات ہے کہ حنیفہ جان نے بی جے پی کے امیدوار کو دھول چٹائی۔‘‘
اپنی ناکامی پر بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ ’’مجھے امید تھی کہ میں اپنی جیت کی سند (سرٹیفکیٹ) حاصل کر کے میڈیا سے بات کروں مگر ایسا ممکن نہیں ہوپایا، اللہ تعالیٰ کو کچھ اور ہی منظور تھا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’پہلے پہل بارہمولہ انتخابی مہم کے دوران مجھے توقع تھی کہ میں بہتر طور اپنی جیت درج کر پاؤں گا مگر جب انجینئر رشید میدان میں آئے تو پھر میرے لیے ان کا مقابلہ کرنا مشکل ہو گیا۔ وہیں جس طرح وہاں نوجوان سامنے آئے اور پھر انجینئر رشید کی رہائی کے حوالے سے ایک جذباتی ماحول دیکھنے کو ملا جو بعد میں ووٹ میں تبدیل ہوگیا اور نتیجے آپ سب کے سامنے ہے۔‘‘
عمر نے انڈیا بلاک کو بھی بہتر نتائج پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ’’دل خوش ہوا، ایگزیٹ پول نہ صرف ملک کی باقی ریاستوں اور یونین ٹیریٹریز میں غلط ثابت ہوئے بلکہ جموں وکشمیر کے متعلق دعوے اور پیشن گوئیاں غلط ثابت ہوئیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’توقع اس سے زیادہ تھی تاہم جو لوگوں نے اعتماد دکھایا یا فیصلہ سنایا وہ ہم سب کو نہ صرف قبول پئ بلکہ اس کا احترام کرنا چائیے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’’جو لوگ 4 سو سیٹوں کی باتیں کرتے تھے ان کا وہ خواب پورا نہیں ہوا۔ انہیں اب دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کرنا مجبوری بن گیا ہے لیکن اب یہ دیکھنے بڑا دلچسپ ہوگا کہ جس وزیر اعظم نے ڈکٹیٹر شپ کے طور ابھی تک ملک میں اپنی حکومت چلائی وہ اب کس طرح اور کیسے دوسری جماعتوں کو ساتھ لے کر حکومت بناتے ہیں۔‘‘

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

محبوبہ مفتی کی شکست سے نہیں بلکہ اپنی کامیابی پر خوش ہوں، میاں الطاف

Next Post

لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ فاتح، کانگریس اور بھاجپا کو شکست

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ فاتح، کانگریس اور بھاجپا کو شکست

لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ فاتح، کانگریس اور بھاجپا کو شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan