• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر نے بھیڑ شعبے کو بڑھانے کیلئے نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دیا

Online Editor by Online Editor
2024-06-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر نے بھیڑ شعبے کو بڑھانے کیلئے نیوزی لینڈ کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

یہ پہل جموں وکشمیر یوٹی میں زرعی طریقوں کی نئی وضاحت کرے گی اور کسان کمیونٹی کیلئے خوشحالی کا باعث بنے گی
سری نگر/جموں و کشمیر نے زرعی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت میں نیوزی لینڈ کے ساتھ اپنی موجودہ مفاہمت نامے کو ایک مکمل سٹریٹجک معاہدے میںتوسیع دی ہے ۔
یہ شراکت داری نیوزی لینڈ کی بریڈنگ ٹیکنالوجی، دیرپا فارم مینجمنٹ اور بھیڑ وں کے شعبے میں بیماریوں پر قابو پانے کے جدید اَقدامات میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ طاقتوںکو اِستعمال کرتی ہے۔ یہ تعاون جدید اوردیرپا طریقوں کے علاوہ جامع تربیتی اقدامات سے جموں وکشمیر یوٹی میں بھیڑ اور بکری دونوں شعبوں کو تبدیل کرنے اور دوبارہ بحال کرنے کے لئے تیار ہے۔
معاہدے کو مشن ڈائریکٹر ایچ اے ڈی پی یشا مدگل اور ڈی جی شیپ ہسبنڈری کشمیر بشیر خان کی موجودگی میں طے کیا گیا۔ اِس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے نمائندوں میں ہندوستان میں ٹریڈ کمشنر اور قونصل جنرل گراہم راؤز، ہندوستان کے لئے بزنس ڈیولپمنٹ منیجر نیرا اروڑہ اور این زیڈ ٹی ای کے کسٹمر مینیجر کیتھ مچل، نیوزی لینڈ جی 2 جی اور ٹی اے جی کی قیادت کی ٹیم کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر میشا مینکس اوپی، منیجنگ ڈائریکٹر جون میناہر، ڈائریکٹر سٹورٹ فورڈ، ڈائریکٹر ڈیو لوک اور اے جی ریسرچ کے وارن کنگ شامل تھے۔
معاہدے پر منیجنگ ٹی اے جی ڈائریکٹر جون منہائر اور ڈائریکٹر شیپ ہسبنڈری جموں نسیم جاوید نے دستخط کئے۔ یہ شراکت داری جموں اور کشمیر میں مقامی بھیڑپالن کے طریقوں کو بڑھانے کے لئے نیوزی لینڈ کی عالمی معیار کی تکنیکوں سے فائدہ اٹھانے پر زور دیتی ہے۔
تعاون کے بنیادی شعبوں میں ماسٹر ٹرینروں کے لئے جدید تربیتی پروگرام، جینیاتی اور افزائش نسل کی اختراعیت ، ماہرین کے دورے اور ورکشاپ شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ماہرین ورکشاپوں کو منعقد کرنے اور منصوبے کے لئے طویل مدتی مقاصد کا تعین کرنے کے لئے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے جس میں ویلیو چین آپٹیمائزیشن کے علاوہ افزائش نسل کی اقدار ، آرٹیفیشل اِنٹلی جنس ، ای ٹی ٹی اور ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے ماہرین کی قیادت میں اون اور مٹن ویلیو چینوں کا تفصیلی جانچ اور اوورہال کا مقصد پورے شعبے میں کارکردگی اور منافع کو بڑھانا ہوگا۔
یہ معاہدہ جس کی مالیت تقریباً 20 کروڑ روپے ہے ، 5 سال پر محیط ہے جو نہ صرف تسلسل کی نمائندگی کرتا ہے بلکہ جموں و کشمیر میں بھیڑ شعبے کو بڑھانے کے لئے مشترکہ کوششوں کی توسیع ہے۔ توقع ہے کہ اس شراکت داری سے تبدیلیاں آئیں گی، پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور مقامی کمیونٹیوںکے معاشی حالات میں بہتری آئے گی۔
جموں و کشمیر اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری شراکت داری خطے میں زرعی طریقوں کونئے سرے سے ترتیب دینے کا وعدہ کرتی ہے جس سے مقامی بھیڑپالن کمیونٹی کے لئے اختراعیت ، دیرپایت اور خوشحالی کو فروغ ملے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

انڈونیشیا؛ نام محمد کی توہین کے جرم میں کامیڈین کو قید کی سزا

Next Post

دھان کی کاشت جموں و کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
دھان کی کاشت جموں و کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

دھان کی کاشت جموں و کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan