• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

زیارت گاہوں پر عقیدت مندوں کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Online Editor by Online Editor
2024-06-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:ڈاکٹر درخشان انداربی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے عرس حضرت شاہ ہمدان (رح) کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقف کے تحت زیارت گاہوں پر عقیدت مندوں کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس میں انتظامیہ کا بھی بہت بڑا ہاتھ رہتا ہے۔
موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر میں وقف بورڈ کے تحت جتنی بھی زیارت گاہیں ہیں ان میں عقیدت مندوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا تی ہیں اور اس میں انتظامیہ کا بھی بڑا ہاتھ رہتا ہے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘انتظامیہ بجلی، پانی، ٹریفک کا انتظام کرتی ہے اور سیکورٹی کا بھی بھر پور بند وبست ہوتا ہے’۔
ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ آج حضرت شاہ ہمدان (رح) کا عرس پورے جموں وکشمیر میں منایا جاتا ہے کیونکہ جہاں بھی وہ تشریف لے گئے وہاں ان کی خانقاہیں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ نے زیارت گاہوں میں نیا انفراسٹرکچر قائم کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں عید الضحیٰ کے سلسلے میں سب سے بڑا اجتماع درگاہ حضرت بل میں ہوتا ہے جس کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جار ہی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مناسک حج کا آغاز شروع، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ

Next Post

عید پر پھر ٹریجریاں خالی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

عید پر پھر ٹریجریاں خالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan