• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

وزیر اعظم کا کشمیر دورہ، سیکورٹی چوکس

Online Editor by Online Editor
2024-06-15
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
جی ٹوئںٹی اجلاس کے پیش نظر آئی جی روڈ پر سکیورٹی بڑھا دی گئی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : وزیر اعظم نریندر مودی کے کشمیر دورے سے قبل سرینگر میں سیکورٹی کے انتظامات میں مزید اضافہ کیا گیا ہے جبکہ وادی بھر میں فورسز کو چوکس رہنے کے ہدایات دئے گئے ہیں۔ سیکورٹی انتظامات کے پیش نظر پولیس افسران نے سرینگر کے پولیس کنٹرول روم میں ایک اجلاس منعقد کرکے شہر میں سیکورٹی بڑھانے کے لئے منصوبہ بندی کی ہے۔ اس منصوبے کے تحت شہر سرینگر میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور پولیس اہلکاروں کی اضافی نفری کو تعینات کیا جائے گا۔
منصوبے کے مطابق سرینگر کے ائرپورٹ روڑ سے ایس کے آئی سی سی (SKICC) تک کے راستے میں سیکورٹی انتظامات سخت کئے جائیں گے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے شہر کی نگرانی بڑھائی جائے گی۔ ایک پولیس افسر نے اس ضمن میں کہا کہ ’’پولیس اور سی آر پی ایف کے کمانڈوز کو ایس کے آئی سی سی کے ارد گرد تعینات کیا جائے گا، وہیں پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ (ایس او جی) کے اہلکاروں کو شہر کی اندرون سڑکوں پر تعینات کرکے شہریوں اور شر پسند عناصر پر نگرانی رکھی جائے گی۔‘‘
غور طلب ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 21 جون کو بین الاقوامی یوگا ڈے منانے کے سلسلے میں سرینگر وارد ہو رہے ہیں۔ یہ مودی کا تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کے بعد کشمیر کا پہلا دورہ ہوگا۔ اس یوگا ڈے کو منانے کے سلسلے میں جموں کشمیر سپورٹس کونسل تیاریاں کر رہا ہے جو یوگا کے لئے کھلاڑیوں کو تیار کر رہا ہے۔ یہ تقریب سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں 21 جون کی صبح منعقد ہوگی۔ بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم 20 جون کی شام کو ہی سرینگر آ سکتے ہیں اور رات کو سرینگر میں ہی قیام کریں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی اور یاتری بھون کا سنگ بنیا د رکھا

Next Post

عید پر پھر ٹریجریاں خالی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

عید پر پھر ٹریجریاں خالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan