• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر ڈویژن کے ڈی سیز ، ایس ایس پیز کے ساتھ سیکورٹی صورتحال اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائیزہ لیا

لفٹینٹ گورنر نے شری امر ناتھ جی یاترا ، یوگا دیوس اور عید کی تقریبات کی تیاریوں کا جائیزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-06-16
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
لفٹینٹ گورنر نے کشمیر ڈویژن کے ڈی سیز ، ایس ایس پیز کے ساتھ سیکورٹی صورتحال اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائیزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر :لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج سیکورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور کشمیر ڈویژن کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا بھی جائیزہ لیا ۔ میٹنگ میں چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈلو ، محکمہ داخلہ کے پرنسپل سیکرٹری مسٹر چندرکر بھارتی ، اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر ، اے ڈی جی پی سی آئی ڈی ، آئی جی پی کشمیر ، لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ، ڈویژن کمشنر کشمیر ، ڈی آئی جیز ، ڈپٹی کمشنرز ، ایس ایس پیز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
لفٹینٹ گورنر نے سول اور پولیس انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو بے اثر کرنے کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ قریبی تال میل بنائے رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کی مددگاروں کو بخشا نہیں جانا چاہئیے ۔
میٹنگ کے دوران لفٹینٹ گورنر نے دی سیز اور ایس ایس پیز سے اپنے متعلقہ اضلاع میں منشیات کے استعمال کی لعنت کو روکنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی رپورٹ طلب کی ۔
میٹنگ میں شری امر ناتھ جی یاترا ، یوگا دیوس اور عید الاضحی کی تقریبات سے قبل اضلاع اور پولیس انتظامیہ کی طرف سے کی گئی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
میٹنگ میں یاترا سے متعلق اہم امور بشمول سیکورٹی اور ٹریفک منیجمنٹ ، سڑکوں کی اپ گریڈیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
لفٹینٹ گورنر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت ، عوامی خدمات کی فراہمی اور جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی ) کے نفاذ اور دیگر سرکاری اسکیموں اور پروگراموں کا بھی جائیزہ لیا ۔
لفٹینٹ گورنر نے ڈی سیز اور ایس ایس پیز کو پارلیمانی انتخابات اور ماتا کھیر بھوانی میلے کے کامیاب اور پر امن انعقاد پر مبارکباد بھی دی ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سندھ طاس معاہدہ، پاک بھارت ماہرین کی ٹیم کا کشمیر دورہ

Next Post

ایمان والو ! انصاف کی بات کرو اور خیر کے راستے پر چلو: خطبہ حج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
ایمان والو ! انصاف کی بات کرو اور خیر کے راستے پر چلو: خطبہ حج

ایمان والو ! انصاف کی بات کرو اور خیر کے راستے پر چلو: خطبہ حج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan