• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ساڑھے پانچ ہزار سے زائد یاتری جموں بیس کیمپ سے روانہ

Online Editor by Online Editor
2024-07-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کو ایک دن میں ملے جے اینڈ کے بینک کے 9 سی آر ایم
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ  : امرناتھ یاترا 2024 پانچویں روز بھی جاری رہی جس میں 5725 یاتری جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے کشمیر کی جانب روانہ ہوئے۔ یہ یاتری جنوبی کشمیر کے نونہ ون، پہلگام اور وسطی کشمیر کے بال تل سونہ مرگ بیس کیمپس سے پوتر گپھا میں شیو لنگم کے درشن کریں گے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ 5725 یاتریوں کا چھٹا دستہ امرناتھ گپھا کے درشن کے لیے بدھ کی صبح 238 گاڑیوں میں وادی کشمیر پہلگام اور سونہ مرگ روانہ ہوئے۔

جموں سے کشمیر کی جانب روانہ ہونے والے یاتریوں میں 4481 مرد، 1034 خواتین، 25 بچے، 173 سادھو اور 12 سادھوی شامل تھے۔ ان یاتریوں کو پہلگام میں نونہ ون اور سونہ مرگ کے بالتال بیس کیمپوں تک پہنچایا جا رہا ہے جہاں سے وہ پہاڑی راستے سے پوتر گپھا پہنچیں گے۔ حکام نے بتایا کہ زیادہ تر یاتری بال تل کے راستے گپھا کا دورہ کرنا پسند کرتے ہیں جو پہلگام کے چندن واڑی کے مقابلے میں چھوٹا اور کم مسافت والا راستہ ہے۔

جموں سے وادی کشمیر تک یاتریوں کو لے جانے والی گاڑیوں کو سرینگر جموں شاہراہ کے ذریعے لایا جاتا ہے جن کی حفاظت پر نیم فوجی اور جموں و کشمیر پولیس کے دسرے جگہ جگہ تعینات رہتے ہیں۔

دریں اثناء، حکام نے بتایا کہ منگل کے روز امرناتھ یاترا سے واپس آنے والے کم از کم 10 یاتری اس وقت زخمی ہو گئے جب انہوں نے رام بن ضلع میں چلتی بس سے چھلانگ لگا دی۔ وہ چلتی بس سے اس وجہ سے چھلانگ لگانے پر مجبور ہوئے کیونکہ بس کے ڈرائیور نے انہیں اس بات کی اطلاع دی کہ گاڑی کا بریک فیل ہو گیا ہے۔ یہ بس پنچاب کے گرداس پور جارہی تھی جبکہ بس (یاترا کے لیے) رجسٹرڈ نہیں تھی۔

حکام نے بتایا کہ یاترا کے دستوں کی بہتر حفاظت کے لیے شاہراہ پر ہر قسم کے شہری ٹریفک کو مختصر مدت کے لیے روک دیا جاتا ہے جب کہ یاترا کا دستہ وہاں سے گزرتا ہے۔ امسال امرناتھ یاترا 29 جون کو شروع ہوئی اور 19 اگست کو اختتام ہوگی، جس میں لاکھوں یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آرمی چیف نے کیا لائن آف کنٹرول کا دورہ

Next Post

ہمیں راجیہ سبھا میں بولنے کا موقع نہیں دیا گیا: اپوزیشن کے واک آوٹ پر کھرگے کا بیان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ہمیں راجیہ سبھا میں بولنے کا موقع نہیں دیا گیا: اپوزیشن کے واک آوٹ پر کھرگے کا بیان

ہمیں راجیہ سبھا میں بولنے کا موقع نہیں دیا گیا: اپوزیشن کے واک آوٹ پر کھرگے کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan