• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف سیکرٹری نے یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-07-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چیف سیکرٹری نے یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

{"remix_data":[],"source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{"transform":1},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":true,"containsFTESticker":false}

FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے سول اِنتظامیہ اور محکمہ پولیس کے سینئراَفسروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی تاکہ یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں کئے جانے والے اِنتظامات کا جائزہ لیا جاسکے۔
میٹنگ میں ڈی جی پولیس اوراِنتظامی سیکرٹریوں کے علاوہ صوبائی کمشنروں، ایس ایس پیز ، ڈائریکٹر اِنفارمیشن ،ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر اور جموں، ڈائریکٹر ہیلتھ کشمیر اور جموں اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
چیف سیکرٹری نے متعلقہ اَفراد سے سری نگر اور جموں کے علاوہ ہر ضلع میں مقامات کے اِنتخاب کے بارے میں جائزہ لیا۔اُنہوں نے سری نگر اور جموں میں منعقد ہونے والے اہم تقاریب میں حصہ لینے والے دستوں کا نوٹس لیتے ہوئے ان مقامات پر حصہ لینے والے ایسے دَستوں کی نوعیت اور تعداد کے بارے میں دریافت کیا۔
اَتل ڈولونے اِس موقعہ پر پیش کی جانے والی ثقافتی پرفارمنس کے بارے میں بھی پوچھا۔ اُنہوں نے متعلقہ صوبائی کمیٹیوں کی طرف سے اعلیٰ ثقافتی پروگراموں کا اِنتخاب کرنے اور ان کی حوصلہ اَفزائی کے لئے طلباء کو ترجیح دینے پر زور دیا۔
اُنہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ ایونٹس پہلے سے طے شدہ شیڈول اور وقت کے مطابق اِختتام پذیر ہوں۔ اُنہوں نے سڑکوں پر ٹریفک کے محتاط اِنتظام پر بھی زور دیا۔
چیف سیکرٹری نے متعلقہ صوبائی اور ضلعی اِنتظامیہ کو خراب موسمی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مناسب اَقدامات کرنے کے لئے بھی آگاہ کیا۔ اُنہوں نے اُن پر زور دیا کہ وہ بالخصوص طلبأکے شرکأکے لئے حفاظتی اَقدامات کریں۔
اُنہوں نے اِس موقعہ پر متعلقہ حکام پر زور دیا کہ وہ صفائی ستھرائی، بجلی کی فراہمی اور تمام مقامات پر پینے کے پانی کی سہولیات کی دستیابی کے لئے اَقدامات کریں۔
اَتل ڈولونے پی آر آئی کے سابق ممبران، خواتین سیلف ہیلپ گروپوں کے ممبران اور دیگر ممتاز شہریوں کو تقریبات میں مدعو کرنے کے لئے کہا۔ اُنہوں نے مہمانوں کی سہولیت کے لئے اُنہیں وقت سے پہلے دعوت نامے بھیجنے کی بھی ہدایت دی۔
اُنہوں نے متعلقہ صوبائی اور ضلعی اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ اَپنے متعلقہ دائرہ اِختیار میں اِنتظامات کا جائزہ لیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ پنچایتی سطح تک کی تقریبات اس ملک گیر کارنیوال کے مطابق منعقد ہوں۔
چیف سیکرٹری نے محکمہ اِطلاعات پر بھی زور دیا کہ وہ پبلک ایڈریس سسٹم (پی اے ایس) کی فعالیت کو پہلے سے چیک کریں۔ اُنہوں نے ان سے کہا کہ وہ مناسب بیک اَپ بھی دستیاب رکھیں۔
مزید برآں ،چیف سیکرٹری نے تمام سربراہان،صوبائی سربراہان اورضلع ترقیاتی کمشنروں پر زور دیا کہ وہ اس تقریب کے لئے بڑے عوامی بنیادی ڈھانچوں بشمول اپنے دفاتر، بڑے پُلوں اور دیگر نمایاں جگہوں کو چراغاںکریں۔
اِس موقعہ پر یہ بات سامنے آئی کہ سری نگر اور جموں میں ہونے والے دو اہم تقاریب میں 6 طلباء دستوں اور ایک خاتون دستے سمیت مجموعی طور پر 21 دستے حصہ لیں گے۔
اِس کے علاوہ متعلقہ اَفرادنے صفائی ستھرائی، طبی، پانی اور بجلی کے انتظامات کے حوالے سے کی جانے والی تیاریوں کی تفصیلات بھی پیش کیں۔ میٹنگ میںبتایا گیاکہ کئے جانے والے اِنتظامات مناسب ہوں گے۔
اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ریہرسل اور فل ڈریس ریہرسل کا عمل 29 ؍جولائی سے شروع کیا جاتا ہے تاکہ اس سال 15 ؍اگست کو منائے جانے والے 77ویں یوم آزادی میں پرفارم کرنے والے شرکأکو مناسب وقت فراہم کیا جا سکے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نرملا سیتا رمن بجٹ 2024 میں متوسط ​​طبقے کو بڑی راحت دیں گی!

Next Post

مولانا عبدالرشید داؤودی اور مشتاق احمد ویری کے خلاف کارروائی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
مولانا عبدالرشید داؤودی اور مشتاق احمد ویری کے خلاف کارروائی

مولانا عبدالرشید داؤودی اور مشتاق احمد ویری کے خلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan