• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیرمیں عاشورہ جلوس کے دوران ہندو مسلم اتحاد کی جھلک

Online Editor by Online Editor
2024-07-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیرمیں عاشورہ جلوس کے دوران ہندو مسلم اتحاد کی جھلک
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر (جموں کشمیر) : عاشورہ یعنی دس محرام الحرام کے موقع پر سرینگر کے زڈی بل علاقے میں جہاں شیعہ سنی اتحاد کی جھلکیاں نمایاں طور پر دیکھی گئیں، وہیں کشمیر کا صدیوں پرانا ہندو – مسلم – سکھ اتحاد بھی دیکھنے کو ملا۔ اشوک کمار نامی کشمیری پنڈت، جو عاشوہ کے موقع پر خصوصی طور پر سرینگر کے زڈی پہنچے تھے، نے آپسی بھائے چارے اور مذہبی روادری پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ دن نہ صرف امام عالی مقام رضی اللہ عنہ اور ان کے رفقاء کی کربلا کے میدان میں دی گئی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے بلکہ یہ آپسی میل ملاپ اور مذہبی ہم آہنگی کا بھی درس دیتا ہے۔‘‘
اشوک کمار نے کہا: ’’امام حسین نے کسی خاص مذہب کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش نہیں کیا بلکہ انہوں نے پوری انسانیت کو اپنی شہادت سے متاثر کیا۔‘‘ کمار نے عشرئہ محرم الحرام کی مناسبت سے ملی اور مسلکی اتحاد و ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے مخلصانہ کوششوں کو سراہتے ہوئے ملی اتحاد کیلئے ہر سطح پر تعاون دینے کا یقین دلایا۔ ’’ایسے میں ہم سب کو اپنے آپسی بھائی چارے اور رواداری کو ہر صورت میں قائم و دائم رکھنا چائیے اور سماج کے دشمن عناصر کو ہمیشہ کی طراح قرار واقعی جواب دینا چائیے جو اس ہندو مسلم سکھ اتحاد کو زک پہچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔‘‘
اشوک کمار نے مزید کہا کہ ’’حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے میدان کربلا میں اسلام کی بقاء کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ایک ایسی مثال قائم کی جس نے رہتی دنیا تک حق و باطل کا معیار طے کر دیا۔‘‘
واضح رہے کہ عاشورہ کے موقع پر سرینگر میں سب سے بڑا جلوس عزا، بوٹہ کدل، لال بازار سے برآمد ہوکر زڑی بل میں اختتام پزیز ہوا۔ جبکہ وادی کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں تعزیہ علم شریف اور ذوالجناح کے چھوٹے بڑے جلوس نکالے گئے۔ بتادیں کہ اسلامی تاریخ میں واقعہ کربلا ایک ایسا دل سوز سانحہ ہے جس کا درد رہتی دنیا تک ہر ایک مسلمان کے دل میں اٹھتا رہے گا۔ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک امتیاز کی علامت ہے۔ واقعہ کربلا کو 14 صدیاں گزر گئیں، لیکن آج بھی اس سانحہ کو جرات و شجاعت اور حق و باطل کی نہ صرف مثال سمجھا جاتا ہے بلکہ معیار و پیمانہ بھی۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر کے طول و عرض میں جلوس عزا برآمد

Next Post

جموں و کشمیر پولیس غیر سیاسی، غیر جانبدار فورس: اے ڈی جی پی وجے کمار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک 62 جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

جموں و کشمیر پولیس غیر سیاسی، غیر جانبدار فورس: اے ڈی جی پی وجے کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan