• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

کارگل جنگ کی تاریخ: بھارتی فوج نے دشمن کے چھکے چھڑا دیئے

Online Editor by Online Editor
2024-07-26
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کارگل جنگ کی تاریخ: بھارتی فوج نے دشمن کے چھکے چھڑا دیئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

حیدرآباد: بھارت اور پاکستان کے درمیان 1999 میں لڑی گئی کارگل جنگ میں بھارت کی فتح کو آج 25 سال گذر چکے ہیں۔ یہ بھارت کےلئے تاریخی فتح تھی۔ 3 مئی 1999کو بھارتی چرواہوں نے بلند علاقہ پر پہلی بار پاکستانی فوجیوں کو دیکھا جس کے بعد 4 مئی کو پنجاب رجمنٹ کو گشت کےلئے بھیجا گیا۔ اس دوران جنگ کا آغاز ہوا اور 8 مئی کو کارگل سیکٹر پر گولہ باری میں شدید اضافہ ہوگیا۔ کارگل جنگ سے متعلق تاریخی واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

09 مئی: رات کے وقت عسکریت پسندوں نے کارگل میں شدید گولہ باری کی۔

10 مئی: بھارتی فوجیوں نے حملہ میں شدت پیدا کردی۔

14 مئی: کارگل کے علاقے میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ بھارتی مارے گئے۔

16 مئی: سیاچن کے کارگل سیکٹر میں کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان نے علاقہ کی پانچ انتہائی اہم بھارتی پوسٹوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا۔

18 مئی: پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر نے مکمل جنگ کو مسترد کردیا۔

21 مئی: آئی اے ایف اسکواڈرن ہائی الرٹ پر ہیں۔

21 مئی: فوج نے کارگل بریگیڈ کو بڑھانے کے لیے وادی کشمیر سے تقریباً تین بریگیڈ (تقریباً 10,000 فوجیوں) کو روانہ کیا۔

22 مئی: رپورٹس میں بتایا گیا کہ پاکستان کے حمایت یافتہ تقریباً 350-450 عسکریت پسندوں نے 5 کیلومیٹر کی دراندازی کی ہے اور خطے کے کچھ غیرمحفوظ حصوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

25 مئی: آرمی بریگیڈ کا ہیڈکوارٹر پاکستانی گولہ باری کا نشانہ بنا جس کے بعد دفاعی عہدیداروں نے انٹیلی جنس کی ناکامی کا اعتراف کیا۔

26 مئی: آئی اے ایف کے مگ فائٹر جیٹ طیاروں نے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا اور پانچ مختلف مقامات پر حملے کیے۔

27 مئی: فضائی حملے شروع کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر، IAF کے دو لڑاکا طیارے لاپتہ ہوگئے جبکہ پاکستان کی جانب سے انہیں مارگرانے کا دعویٰ کیا گیا۔ بھارت نے ایک طرف جنگ کے میدان میں دشمن کا بہتر انداز میں مقابلہ کیا تو دوسری طرف وزارت خارجہ نے دنیا کے مختلف ممالک سے رابطہ کرکے پاکستان کی حرکتوں سے واقف کروایا اور اس پر بین الاقوامی دباؤ ڈالنے میں کامیاب رہا۔ 24 جون: بھارتی آرمی چیف جنرل وی پی ملک نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم اعلیٰ قومی مفاد میں ایل او سی عبور کر سکتے ہیں۔

29 جون: بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہم جنگ کو اپنی شرائط پر ختم کریں گے، دشمن نے لڑائی شروع کی ہے لیکن ختم ہم کریں گے۔

یکم جولائی: فوج نے کارگل جنگ میں اپنی کامیابیوں کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے مزید چار چوٹیوں پر قبضہ کرلیا اور دراس، بٹالک میں کلیدی پوزیشن دوبارہ حاصل کرلی۔ وہیں وزیر اعظم واجپائی نے کہا تھا کہ بھارت، پاکستان سے جوہری حملے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔

3 جولائی: بھارت نے ٹائیگر ہل پر دوبارہ قبضہ کر لیا گیا۔

4 جولائی: بل کلنٹن اور نواز شریف کی ملاقات۔

8 جولائی: شدید جنگ کے دوران پاکستان کے 92 فوجی اور 38 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔

11 جولائی: بھارت نے بٹالک سیکٹر کو دوبارہ حاصل کرلیا۔

12 جولائی: شریف نے ٹیلی ویژن خطاب میں واجپائی کے ساتھ بات چیت کی تجویز پیش کی۔

14 جولائی: واجپائی نے آپریشن وجے کو کامیاب قرار دیا اور حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے شرائط طے کئے۔ انہوں نے پاکستان سے کہا کہ وہ ایل او سی کو تسلیم کرے اور سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو فوراً روکے۔

26 جولائی : بھارتی ڈی جی ایم او نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ تمام پاکستانی دراندازوں کو کارگل علاقہ سے نکال دیا گیا ہے۔ فوج نے کارگل جنگ کو فتح کرنے کا اعلان کردیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں موسم میں آرہی تبدیلی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا آئی یو ایس ٹی کی کنووکیشن تقریب سے خطاب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا آئی یو ایس ٹی کی کنووکیشن تقریب سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا آئی یو ایس ٹی کی کنووکیشن تقریب سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan