• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

عدم توجہی کے باعث کُلّم چنار کا سیاحتی مقام گندگی کی نذر

Online Editor by Online Editor
2024-08-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عدم توجہی کے باعث کُلّم چنار کا سیاحتی مقام گندگی کی نذر
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ: ضلع اننت ناگ کے ڈورو، شنکر پورہ علاقہ میں موجود معروف قدرتی چشمہ – کُلّم چنار – آلودگی کا شکار ہو گیا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف اس جگہ کی خوبصورتی متاثر ہوئی ہے بلکہ چشمہ میں موجود نایاب مچھلیاں بھی ختم ہو رہی ہیں۔ کُلّم چنار، ڈورو ویری ناگ روڑ پر ایک پہاڑی کے متصل واقع دلچسپ سیاحتی مقام ہے۔ سیاحتی مقامات ڈورو ویری ناگ کی جانب جانے اور آنے والے سیاح اس مقام پر اکثر و بیشتر رُک کر کلم چنار کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کے لئے چند لمحات اس جگہ پر گزار کر اپنے سفر کو مزید یادگار بناتے ہیں۔

اگرچہ کئی برس قبل ویری ناگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کُلّم چنار کی تجدید و مرمت کرکے بیوٹفکیشن کی گئی، تاہم بعد میں اس جگہ کی طرف توجہ نہیں دی گئی۔ مذکورہ مقام پر بچوں کے لئے ایک ایمیوزمنٹ پارک بھی بنائی گئی اور مقامی لوگوں اور بچوں کی ایک بڑی تعداد روزانہ اس جگہ پر سیرو تفریح کے لئے آتے ہیں، تاہم متعلقہ محکمہ کی عدم توجہی اور عوام کی غفلت شعاری سے مذکورہ صحت افزا مقام خاص کر کُلّم چنار چشمہ میں کوڑا کرکٹ جمع ہو گیا ہے۔

کلم چنار چشمہ کے اندر گندگی اور غلاظت سے یہ چشمہ اپنی شان کھو رہا ہے۔ عبدالرشید لون نانمی ایک مقامی شخص نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کُلّم چنار نہ صرف قدرتی خوبصورتی کے اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے بلکہ اس چشمہ سے متصل کئی علاقوں کی زرعی اراضی بھی سیراب ہوتی ہے، وہیں اس کے صاف و شفاف پانی پر کئی ٹراؤٹ مچھلیوں کے فارم بھی چل رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’کلم چنار عدم توجہی کا شکار ہو گیا ہے جس سے اس کی افادیت ختم ہو رہی ہے۔‘‘ انہوں نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ کلم چنار چشمہ اور اس کے ارد گرد جگہ کی صاف و صفائی اور تجدید و مرمت کی جائے تاکہ اس مقام کی شان رفتہ بحال ہو جائے۔ انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ کلم چنار کی لائٹس بھی بحال کی جائیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

توہین عدالت کیس: ڈی سی گاندربل کو جج سے معافی مانگنے کی ہدایت

Next Post

سمارٹ سٹی کا خواب کب پورا ہوگا ؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

سمارٹ سٹی کا خواب کب پورا ہوگا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan