• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جموںوکشمیر میں ’ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ‘ کی مؤثر آوری 

Online Editor by Online Editor
2024-08-22
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
جموںوکشمیر میں ’ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ‘ کی مؤثر آوری 
FacebookTwitterWhatsappEmail

مشن موڈ میں جموں و کشمیر بھر میں 72 گھنٹوں کے اندر 28,636 غیر ضروری مواد ہٹادی گئیں

جموں/جموں و کشمیر الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی ہدایات پر عمل پیر ا ہونے کو یقینی بنانے کے لئے حرکت میں آتے ہوئے جموں و کشمیر اسمبلی اِنتخابات۔ 2024 کے اعلان کے 72 گھنٹوں کے اندر جموں و کشمیر یوٹی  میں 28 ہزار سے زیادہ غیر ضروری موادکو ہٹا دیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی جانب سے 16 ؍اگست 2024 ء کو جموں و کشمیر میں اسمبلی اِنتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی کمیشن نے جموں و کشمیر یوٹی میں اِنتخابی ضابطہ اخلاق (ایم سی سی) کو مؤثر طریقے سے عملانے کے لئے ہدایات جاری کی تھیں۔

چیف الیکٹورل آفیسر(سی اِی او )جموں وکشمیر پی کے پولے نے اِنتخابات کے اعلان کے بعدماڈل کوڈ آف کنڈکٹ( ایم سی سی ) کی عمل آور ی سے متعلق الیکشن کمیشن کی ہدایات پر غور کرتے ہوئے محکمہ کے انفورسمنٹ وِنگ کو ہدایت دی کہ وہ سرکاری ونجی املاک پر کسی بھی شکل میں تمام وال رائٹنگ ، پوسٹروں، بینروںیا غیر ضروری مواد کو فوری طور پر ہٹا دیں۔

سی اِی او کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اَنفورسمنٹ وِنگ نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے اِنتخابات کے اعلان کے 72 گھنٹوں کے اندر جموں و کشمیر یونین ٹریٹری میں 28,636 غیر ضروری مواد کو ہٹا دیا۔

جموںوکشمیر یوٹی کے 20 اَضلاع میں فلائنگ سکارڈ اور ایم سی سی کی ٹیموں کے ذریعے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مشن موڈ میں سرکاری اور نجی املاک سے 1,837 وال رائٹنگ، 9,276 پوسٹروں، 5,661 بینر اور 11,862 دیگر غیر ضروری مواد کو ہٹادیا گیا۔

اِس کاررِوائی کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ ایم سی سی کی مدت کے دوران سرکاری اور نجی املاک پر سرکاری خزانے کی لاگت سے کوئی بھی سیاسی اشتہار نمایاں طور پر ظاہر نہ ہو۔

چیف الیکٹورل آفیسرنے کہا کہ جموں و کشمیر الیکشن ڈیپارٹمنٹ تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پُرعزم ہے تاکہ ایم سی سی کی مدت کے دوران تمام اُمیدواروں کے لئے یکساں مواقع کو یقینی بنایا جاسکے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

’ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ ‘ کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے جموں اور سری نگر میں چیف الیکٹورل آفیسر آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

Next Post

وزیر اعظم مودی کا وارسا پہنچنے پر والہانہ استقبال

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
وزیر اعظم مودی کا وارسا پہنچنے پر والہانہ استقبال

وزیر اعظم مودی کا وارسا پہنچنے پر والہانہ استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan