• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے انتخابی مہم چلانے اہم ناموں کی فہرست جاری کی، اگلی میٹنگ 29 اگست کو دہلی میں

Online Editor by Online Editor
2024-08-29
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے 16 امیدواروں کے ناموں کا فہرست جاری کی ہے۔ اب بی جے پی کی اگلی میٹنگ 29 اگست کو تجویز کی گئی ہے، جس میں دیگر سیٹوں کے امیدواروں کے ناموں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وہیں دوسری جانب بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران اسٹار کمپینرز کی لسٹ بھی جاری کی ہے۔ اس لسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی، جموں اور کشمیر میں آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی مہم کی قیادت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ،نتن گڈکری، منوہر لال کھٹر، کشن ریڈی، شیوراج سنگھ چوہان، جتیندر سنگھ اور سابق مرکزی وزراء انوراگ ٹھاکر، اسمرتی ایرانی اور وی کے سنگھ کے علاوہ راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما اور ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر بھی اس مہم میں حصہ لیں گے۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پارٹی کی طرف سے الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی 40 اسٹار مہم چلانے والے و دیگر نمایاں چہرے ہیں جو انتخابی مہم کے دوران جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔

2014 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے 25 سیٹیں جیتی تھیں جبکہ محبوبہ مفتی کی پی ڈی پی نے 28 سیٹیں جیتی تھیں۔ بی جے پی اور پی ڈی پی نے مخلوط حکومت بنائی تھی، لیکن بی جے پی کے اتحاد سے الگ ہونے کے بعد حکومت 2018 میں گر گئی تھی۔

بی جے پی کی انتخابی مہم کی حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر، وزیر اعظم نریندر مودی جموں و کشمیر میں 10-12 ریلیاں کریں گے، اس کے علاوہ، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، اور دیگر سینئر بی جے پی لیڈروں کی ریلیاں بھی ہوں گی۔

جموں و کشمیر میں 19، 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو تین مرحلوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر کو ہوگی۔ یہ جموں و کشمیر میں 2019 میں سابقہ ​​ریاست کی خصوصی حیثیت کھونے اور اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد اسمبلی کا پہلا انتخاب ہے۔

بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی جانب سے انتخابات کے لیے پارٹی کے انتخابی امیدواروں کی دوسری فہرست 29 اگست کی میٹنگ کے بعد منظر عام پر لائی جائے گی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنوبی کشمیر کے کروڑپتی اور مقروض امیدوار

Next Post

محبوبہ مفتی کا غلط فیصلہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کولگام خاتون ٹیچر ہلاکت معاملہ: عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی مذمت

محبوبہ مفتی کا غلط فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan