• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جن کے کیس ابھی تک شروع نہیں کئے گئے ہیں ان کو شروع کیا جانا چاہئے : عمر عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2024-09-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جن کے کیس ابھی تک شروع نہیں کئے گئے ہیں ان کو شروع کیا جانا چاہئے : عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جیلوں میں بند جن کشمیری نوجوانوں کے کیس ابھی تک شروع نہیں کئے گئے ہیں ان کوفوری طور پر شروع کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ ان میں سے زیادہ تر ایسے نوجوان ہیں جن کے کیس ابھی تک شروع ہی نہیں کئے گئے ہیں۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو وسطی ضلع بڈگام میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔وزیر داخلہ کے بیان کہ کسی بھی پتھر باز کو رہا نہیں کیا جائے گا، کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘ہر کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرکے جیل سے رہائی پا سکے ’۔ان کا کہنا تھا: ‘میں یہ جاننا چاہوں گا کہ جن کو گرفتار کیا گیا ہے کیا ان سب کے خلاف کیس شروع کئے گئے ہیں کیا ان سب کے خلاف عدالت میں جرم ثابت کیا گیا ہے اور کتنے ایسے ہیں جن کے خلاف عدالت میں الزام ثابت کیا گیا ہے ’۔عمر عبداللہ نے کہا: ‘ان میں سے زیادہ تر ایسے ہیں جن کے خلاف ابھی کیس شروع ہی نہیں ہوئے ہیں’۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ جن کے خلاف ابھی تک کیس شروع نہیں کئے گئے ہیں ان کو شروع کیا جانا چاہئے ۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دہلی میں وزارت اعلی کے دفتر میں خالی کرسی پر تنازع

Next Post

لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں عمارتیں تباہ، 356 ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں عمارتیں تباہ، 356 ہلاک

لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں عمارتیں تباہ، 356 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan