• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

میں نے خوف و ہراس سے پاک ماحول بنانے کی کوشش کی: آر آر سوین

Online Editor by Online Editor
2024-10-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
میں نے خوف و ہراس سے پاک ماحول بنانے کی کوشش کی: آر آر سوین
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:اپنی سروس کے آخری دن جموں وکشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) آر آر سوین نے پیر کے روز لالچوک کی پرتاب پارک میں واقع بلیدن ستمب (شہیدوں کی یاد گار) پر پہنچ کر قوم کے لئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ‘میں نے اپنی تیس سالہ سروس کے دوران یہ کوشش کی ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ ایک ایسے ماحول میں زندگی گذاریں جو خوف و دہشت سے پاک ہو اور میں نے اس کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا’۔
انہوں نے کہا:‘ایک پولیس افسر کے لئے بلیدان ستمب کسی عبادت گاہ سے کم نہیں ہے ،ہزاروں کی تعداد میں جوانوں نے قوم کے لئے اپنی جانیں نچھاور کی ہیں یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنی سروس کے آخری دن ان تمام جوانوں کو بھر پور خراج عقیدت پیش کروں’۔ان کا کہنا تھا: ‘مجھے جموں و کشمیر کے لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع نصیب ہوا، یہ موقع سب کو نصیب نہیں ہوتا ہے میں اس کے لئے خدا، حکومت اور اپنے ساتھیوں کا مشکور ہوں’۔ڈی جی پی نے کہا: ‘میں نے پورے خلوص کے ساتھ جموں وکشمیر میں دائمی اور وقار کے ساتھ امن قائم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کی’۔انہوں نے کہا: ‘میں نے اپنی سروس کے دوران لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے اور امن، خوشی و خوشحالی لانے کی بھر پور کوشش کی، میں اس کے تمام لوگوں اپنی مائوں، بہنوں ، بھائیوں،بچوں اور بزرگ شہریوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ فراہم کیا’۔
ان کا کہنا تھا: ’میرا یقین ہے کہ جموں وکشمیر کے ہر شہری کو پر امن ماحول سے لطف اندوز ہونا چاہئے اور خوف و دہشت سے پاک زندگی گذارنی چاہئے میں سمجھتا ہوں کہ میں اس کو یقینی بنانے کے لئے کوئی موقع نہیں ہاتھ سے نہیں جانے دیا’۔قابل ذکر ہے کہ ڈی جی پی آر آر سوین پیر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔ نالین پربھات جموں وکشمیر کے نئے ڈی جی پی ہوں گے ۔یو این آئی-

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹروں کے ساتھ ناروا سلوک غلط اور قابل مذمت : مرمو

Next Post

جموں و کشمیر الیکشن: آخری مرحلے کے لئے پولنگ شروع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
بایکاٹ سیاست کا جنازہ

جموں و کشمیر الیکشن: آخری مرحلے کے لئے پولنگ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan