• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ نے ادب کا نوبل انعام جیت لیا

Online Editor by Online Editor
2024-10-11
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ نے ادب کا نوبل انعام جیت لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
جنوبی کوریا کی معروف مصنفہ ہان کانگ کو 2024 کا ادب کا نوبل انعام دیا گیا ہے۔
برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق 53 سالہ ہان کانگ کو یہ اعزاز ان کی ’ان کی شاعرانہ نثر، جو تاریخی سانحات کا سامنا کرتی ہے اور انسانی زندگی کی ناپائیداری کو بے نقاب کرتی ہے‘ کے اعتراف میں دیا گیا۔
ہان کانگ 1970 میں جنوبی کوریا کے شہر گوانگجو میں پیدا ہوئیں اور نو سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ سیول منتقل ہو گئیں تھیں۔ان کا تعلق ادبی گھرانے سے ہے، ہان کانگ کے والد ایک مشہور ناول نگار ہیں۔
ہان کانگ نے 1993 میں شاعری سے اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا۔تاہم 1995 میں انہوں نے اپنے اولین افسانوی مجموعے ’لو آف ییوسو‘ کے ذریعے نثر نگاری میں قدم رکھا۔
ہان کانگ کو عالمی طور پر شہرت اس وقت ملی جب 2007 میں ان کا ناول ’دی ویجیٹیرین‘ شائع ہوا۔
اس ناول کو پوری دنیا میں بڑی پذیرائی ملی۔ 2015 میں اس ناول کا انگریزی ترجمہ کیا گیا اور سال 2016 میں ’دی ویجیٹیرین‘ نے انٹرنیشنل بُکر پرائز جیتا۔ہان کانگ کی کہانیوں کے مجموعے، مضامین، ناول اور دیگر ادبی اصناف میں پدر شاہی، تشدد، غم اور انسانیت کے موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔
ہانک کانگ کے ادبی کام میں زندگی کی ناپائیداری کو انتہائی گہرائی کے ساتھ بیان کیا ہے۔ہان کانگ جنوبی کوریہ کی پہلی اور دنیا کی 18ویں نوبل انعام جیتنے والی خاتون ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

65 سالہ بالی وُڈ اداکار سنجے دت نے دوبارہ شادی کر لی

Next Post

عمر عبداللہ نے ایل جی سے ملاقات کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
عمر عبداللہ نے ایل جی سے ملاقات کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

عمر عبداللہ نے ایل جی سے ملاقات کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan