• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

لجنڈ س کرکٹ میچ کے فائنل میں لوگوں کااژدھام، تل دھرنے کی بھی جگہ نہ تھی

Online Editor by Online Editor
2024-10-17
in تازہ تریں, کھیل, مقامی خبریں
A A
لجنڈ س کرکٹ میچ کے فائنل میں لوگوں کااژدھام، تل دھرنے کی بھی جگہ نہ تھی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر (یو این آئی)جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں لجنڈس کرکٹ لیگ فائنل میں زائد از پچاس ہزار کے قریب شائقین کرکٹ کا ہجوم امڑ پڑا جس وجہ سے پولیس کو بھی انہیں سنبھالنا مشکل ہو گیا۔
لوگوں کی بھیڑ کا یہ عالم تھا کہ اسٹیڈیم کے اندر اور باہر سرہی سر نظر آرہے تھے۔
اطلاعات کے مطابق بخشی اسٹیڈیم سری نگر میں بدھ کی شام کو لنجڈس کرکٹ لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا اور سات بجے جوں ہی یہ میچ شروع ہوا تو شائقین کرکٹ کی بھیڑ اسٹیڈیم کے باہر جمع ہوئی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ بخشی اسٹیڈیم پوری طرح سے بھر جانے کے بعد شائقین کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی جس وجہ سے اسٹیڈیم کے باہر موجود لوگوں نے احتجاج کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ پانچ سو میں ٹکٹ خریدی تھی لیکن انہیں اس کے باوجود بھی اسٹیڈیم کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
انہوں نے کہاکہ اگر اسٹیڈیم میں صرف 25 ہزار افراد کے لئے بیٹھنے کی گنجائش ہے تو اس ٹورنمنٹ کا انعقاد کرنے والوں نے کس طرح سے ہزاروں کی تعداد میں ٹکٹیں فروخت کیں۔
نامہ نگار کے مطابق لوگوں کی بھیڑ اتنا زیادہ تھی کہ پولیس کو بھی انہیں سنبھالنا مشکل ہو گیا اور اسٹیڈیم کے چھت پر بھی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔
ایک اندازے کے مطابق فائنل میچ دیکھنے کے لئے پچاس ہزار شائقین کا ہجوم بخشی اسٹیڈیم میں امڑ پڑا تھا لیکن متعدد شائقین اس فائنل میچ کا لطف اٹھانے سے قاصر رہے کیونکہ اسٹیڈیم شائقین سے کھچا کھچ بھر گیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عمر عبداللہ: رکن پارلیمنٹ سے دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے تک، سیاسی سفر پر ایک نظر

Next Post

جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan