• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

امید ہے کہ مرکزی سرکار بہت جلدریاستی درجہ بحال کرئے گی :فاروق عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2024-10-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کو جلدازجلد ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ اب سپریم کورٹ نے بھی سٹیٹ ہڈ کی بحالی پر دائر عرضی کو شنوائی کے لئے مقرر کیا ہے۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے جمعرات کی شام سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے الیکشن منشور میں جتنے بھی وعدئے لوگوں سے کئے انہیں ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔

فاروق عبداللہ نے کہاکہ بے روزگاری کو ختم کرنے کی خاطر موجودہ سرکار کام کرئے گی۔

سٹیٹ ہڈ کی بحالی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ مرکزی سرکار اس حوالے سے جلدازجلد فیصلہ لے گی۔

انہوں نے کہاکہ چونکہ اب سپریم کورٹ میں بھی سٹیٹ ہڈ کی بحالی کو لے کر عرضی داخل کی گئی اس کو شنوائی کے لئے مقرر بھی کیا گیاہے۔

نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہاکہ میری دعا ہے کہ جموں وکشمیر ترقی کرئے اور امن و امان کی فضا برقرار رہے ۔

فاروق عبداللہ سے جب راجیہ سبھا ممبر بنائے جانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ’ یہ سب افواہیں ہیں جس دن جاوں گا آپ کو سلام کروں گا۔ ‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سر سید احمد خان: بھارت کے کثیر النسلی معاشرے کے ہمدرد

Next Post

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی عرضی پر فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا اتفاق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی عرضی پر فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan