• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

عمر عبداللہ نے کشمیری زبان میں حلف اٹھا کر اسمبلی اراکین کو حیران کر دیا

Online Editor by Online Editor
2024-10-22
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عمر عبداللہ نے کشمیری زبان میں حلف اٹھا کر اسمبلی اراکین کو حیران کر دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یونین ٹیریٹری کی قانون ساز اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے کشمیری زبان میں حلف اٹھایا، جس پر اسمبلی کے اراکین نے خوشی کا اظہار کیا اور تالیاں بجائیں۔ اسمبلی کے عبوری اسپیکر مبارک گل نے 90نو منتخب اراکین اسمبلی کو سرینگر کی قانون ساز اسمبلی کمپلیکس میں حلف برداری کی تقریب میں حلف دلایا۔ عمر عبداللہ نے کشمیری زبان میں حلف لے کر سب کو حیران کر دیا، کیونکہ وہ روانی سے کشمیری بولنے میں مشکلات کا سامنا کرتے رہے ہیں۔
عمر عبداللہ، جو اپنے والد ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے برعکس، سیاسی کیریئر کے آغاز سے ہی کشمیری زبان میں مہارت حاصل نہیں کر پائے، نے کشمیری زبان میں حلف لیتے وقت اراکین اسمبلی سے بھرپور داد وصول کی۔ 1998 میں اپنی سیاست کا آغاز کرنے کے بعد سے وہ کشمیری زبان بولنے میں تگ و دو کرتے رہے ہیں، لیکن اب کشمیری میں حلف اٹھا کر انہوں نے اپنی شناخت کو مزید مستحکم کیا۔
الیکشن کے دوران عمر عبداللہ نے گاندربل اسمبلی حلقے میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت ’’میون ٹوپ‘‘ جیسے کشمیری الفاظ بولے تھے، جو بعد میں وائرل ہو گئے تھے۔ انہوں نے گاندربل میں اپنی سر سے ٹوپی اتاری اور ہاتھوں میں لیکر لوگوں سے ووٹ دیگر ٹوپی کی لاج رکھنے کی اپیل کی تھی۔ جموں میں وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنی پہلی تقریر میں انہوں نے کشمیری لفظ ’’موکلیو‘‘ (ختم ہو گیا) بولا تھا، جس کا حوالہ انہوں نے اپنی پارلیمانی انتخابات میں آزاد امیدوار انجینئر رشید کے خلاف شکست کا ذکر کرتے ہوئے دیا تھا، اور یہ لفظ بھی عوام میں کافی مقبول ہو گیا تھا۔
پیر کے روز منعقد ہوئی یہ حلف برداری کی تقریب چھ سال بعد منعقد ہوئی۔ اس دوران جموں کشمیر میں صدر راج نافذ رہا، جموں کشمیر میں پی ڈی پی – بی جے پی حکومت کے خاتمے اور 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے بدستور صدر راج نافذ رہا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حریت کانفرنس نے گاندربل شہری ہلاکتوں کی سخت مذمت کی

Next Post

جموں وکشمیر میں ہونے والے کچھ بڑے حملوں پر ایک نظر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں وکشمیر میں ہونے والے کچھ بڑے حملوں پر ایک نظر

جموں وکشمیر میں ہونے والے کچھ بڑے حملوں پر ایک نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan