• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

پی ڈی پی نے پارٹی کا مکمل ڈھانچہ تحلیل کر دیا

Online Editor by Online Editor
2024-10-26
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
جنوبی کشمیر میں پی ڈی پی کو دھچکا، چودھری گلزار کھٹانہ آزاد کی پارٹی میں شامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،26 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں شکست کا جائزہ لینے کے چند روز بعد پی ڈی پی نے پارٹی کے مکمل ڈھانچے کو فوری طور پر تحلیل کر دیا ہے۔پی ڈی پی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی ڈھانچہ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے کیا ہے۔پارٹی نے کہا کہ مستقبل قریب میں پارٹی کے سینئر لیڈروں کے ساتھ مشاورت کے بعد نئے عہدیدار، مختلف ونگز اور باڈی تشکیل دی جائے گی۔

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں پی ڈی پی کو بڑی شکست ہوئی تھی اور اس پارٹی نے صرف تین سیٹیں حاصل کی تھیں۔ یہ اس پارٹی کے لئے 25 برسوں کے بعد سب سے خراب انتخابی نتیجہ تھا۔سال 2014 کے اسمبلی انتخابات میں پی ڈی پی نے 28 سیٹیں حاصل کی تھیں اور وہ واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شوپیاں میں سیب کے باغات میں سپائڈر مائٹ بیماری سے شدید نقصان، کسانوں میں تشویش کی لہر

Next Post

بجلی کے بعد پانی بھی نایاب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

بجلی کے بعد پانی بھی نایاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan