• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

ایل جی منوج سنہا نے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-10-29
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
ایل جی منوج سنہا نے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں سری نگر میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس او ر سیول انتظامیہ سے وابستہ سینئر آفیسران نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران جموں وکشمیر کی تازہ ترین سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر میں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس اور سیول انتظامیہ سے وابستہ سینئر آفیسران شریک ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران ایل جی منوج سنہا کو کشمیر صوبے کی حفاظتی صورتحال کے بارے میں بریف کیا گیا ۔معلوم ہوا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے میٹنگ کے دوران آفیسران کو ہدایت دی کہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط و مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ حالیہ حملوں کے پیش نظر سبھی اضلاع میں سیکورٹی گرڈ کی مضبوطی کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کشمیر صوبے کے سبھی ضلعی ترقیاتی کمشنروں اور ایس ایس پیز نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملی ٹینٹ حملوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ گگن گیر سونہ مرگ اور گلمرگ میں ہوئے خونین حملوں کے بعد کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا از سر نو جائزہ لیا جارہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے مدد گاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کی ہدایت دی ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

قافلے کی پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، کیرالہ کے وزیراعلیٰ حادثے سے بال بال بچ گئے

Next Post

اکھنور انکاؤنٹر: آج دوسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
راجوری میں وی ڈی سی ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کا حملہ، فوجی جوان اور وی ڈی سی ممبر کا رشتہ دار زخمی، آپریشن جاری

اکھنور انکاؤنٹر: آج دوسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan