• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

پونچھ میں زعفران کی کامیاب کاشت، جدید زراعت کی طرف اہم پیش رفت

Online Editor by Online Editor
2024-11-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پونچھ میں بھی ممکن ہے زعفران کی کاشت
FacebookTwitterWhatsappEmail

پونچھ: جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بائلہ نامی گاؤں کے ایک کسان – اعجاز احمد – نے زعفران کی کاشت میں کامیابی حاصل کر کے زراعت کے میدان میں ایک نئی امید جگائی ہے۔ اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ صوبہ جموں میں زعفران کی کاشت کا آغاز 2018 میں جموں یونیورسٹی کے ایک اہم منصوبے کے تحت کیا گیا تھا، جس کی قیادت وائس چانسلر اور اسکول آف بائیو ٹیکنالوجی کی ماہر پروفیسر جوتی سمیت دیگر ماہرین نے کی۔ ابتدائی طور پر چند گرام زعفران کی کاشت سے شروع ہونے والا یہ منصوبہ اب بائلہ سے نکل کر ضلع پونچھ کے منڈی، لورن، راجپورہ، اڑائی، فتح پور، اعظم آباد اور سرنکوٹ کے گرسائی اور اڑی جیسے علاقوں تک پھیل چکا ہے۔

اعجاز احمد نے زعفران کو ایک نایاب اور قیمتی فصل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’یہ دیگر فصلوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ منافع بخش ہے۔‘‘ اعجاز کے مطابق ’’اگر زعفران کی کاشت کی جائے تو مکئی کے مقابلے میں تین گنا زیادہ آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے۔‘‘ انہوں نے کسانوں کو جدید زراعت کے طریقے اپنانے اور کمرشل فصلوں، کیش کراپ کی کاشت کی طرف مائل ہونے کی ترغیب دی تاکہ وہ نہ صرف اپنی ضروریات پوری کر سکیں بلکہ معاشی استحکام بھی حاصل کر سکیں۔

زعفران کی کاشت کا یہ تجربہ پہاڑی علاقوں کے رہائشیوں کے لیے خصوصی طور پر موزوں ہے، جہاں کی آب و ہوا زعفران کی کاشت کے لیے موزوں ہے۔ اعجاز احمد نے زور دیا کہ اس نایاب اور قیمتی فصل کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ زعفران کی کاشت پونچھ کے کسانوں کے لیے نہ صرف ایک نیا معاشی موقع فراہم کرتی ہے بلکہ جدید زراعت کی طرف ایک بڑا قدم بھی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سابق وائس چانسلر پروفیسر واحد قریشی انتقال کر گئے

Next Post

کوکرناگ میں میٹھی مکئی کی زبردست پیداوار سے کسان خوش

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کوکرناگ میں میٹھی مکئی کی زبردست پیداوار سے کسان خوش

کوکرناگ میں میٹھی مکئی کی زبردست پیداوار سے کسان خوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan