• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

سنبھل میں تشدد: پتھراؤ اور فائرنگ سے 4 نوجوان جاں بحق، انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے کے لئے بند

Online Editor by Online Editor
2024-11-25
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سنبھل میں تشدد: پتھراؤ اور فائرنگ سے 4 نوجوان جاں بحق، انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے کے لئے بند
FacebookTwitterWhatsappEmail

سنبھل: شاہی جامع مسجد کا سروے 4 دن بعد دوبارہ شروع ہوا تو ہنگامہ ہوگیا۔ سروے کے لیے آنے والی ٹیم کے مسجد میں داخل ہونے کے بعد تشدد ہو گیا۔ مرادآباد کمشنر انجنیا سنگھ نے کہا کہ ہنگامہ آرائی کے دوران چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ کوٹ کاروی کے رہائشی نعیم، سرائے ترین کے رہائشی بلال اور حیات نگر سرائے ترین کے رہائشی نعمان جاں بحق ہو گئے۔
کمشنر نے بتایا کہ ڈی ایم اور ایس پی کی موجودگی میں سروے کیا گیا۔جب سروے ختم ہوا اور ٹیم روانہ ہونے لگی تو ایک ہجوم جمع ہو گیا اور نعرے لگانے لگے۔ اس دوران پتھراؤ شروع ہو گیا۔جس پر پولیس نے طاقت کا استعمال کیا۔ بھیڑ پر قابو پانے کے لیے فورس نے آنسو کے گولے داغے اور پلاسٹک کی گولیوں کا استعمال کیا۔ اسی دوران دوسری جگہ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا ۔ تین سے چار گاڑیاں جل گئیں۔
سی او سمیت 12 پولیس اہلکار زخمی
سروے کے بعد ٹیم روانہ ہوئی تو تین گروپ آمنے سامنے آگئے، پھر گولیاں چلائی گئیں۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ گولی کس گروپ نے چلائی۔ لیکن سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے پی آر او کے پیر میں گولی لگی، ڈپٹی کلکٹر کی ٹانگ فریکچر ہو گئی، سی او کو چھرے لگے اور کانسٹیبل کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ سی او سنبھل سمیت تقریباً ایک درجن پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ اس فائرنگ میں تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ہے۔

15 افراد کو حراست میں لیا گیا
کمشنر نے بتایا کہ دو خواتین سمیت 15 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ خواتین چھت سے پتھر پھینک رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف پولیس سخت کارروائی کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی کیوں ہوئی اس کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو کسی قیمت پر نہیں بخشا جائے گا۔

اویسی نے پولیس بربریت کی مزمت کی
ایم آئی کے صدر اسد الدین اویسی نے سنمبھل میں پولیس کی بربریت کو لےکر سحت مزمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں کل رات بنگلور میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ میں آیا تھا۔ جیسے ہی مجھے حالات کی خبر ملی میں واپس آ رہا ہوں۔ پولیس کے ظلم کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اٹھاؤں گا۔ میں جلد ہی اپنے لوگوں کے درمیان آؤں گا۔ اسد الدین نے ایکس پر لکھا کہ اس حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے اور ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

12ویں تک کے تمام سکول 25 نومبر تک بند
ہنگامہ آرائی کے بعد نرسری سے 12ویں تک کے تمام اسکول 25 نومبر تک بند کردیئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر الکا شرما کی طرف سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ سنبھل تحصیل علاقے کے تمام اسکول بند رہیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ڈی ایم نے سنبھل تحصیل کے علاقے میں اگلے 24 گھنٹوں کے لیے انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ڈی ایم ڈاکٹر راجندر پنسیا نے بتایا کہ صرف سنبھل تحصیل میں 24 گھنٹے انٹرنیٹ بند رکھنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آج سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، اڈانی-منی پور معاملے کو گھیرے گی اپوزیشن

Next Post

شخصیت کے آئینے میں نتائج کے رنگ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

شخصیت کے آئینے میں نتائج کے رنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan