• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حسنین مسعودی نے لوک سبھا میں سڑکوں اور ٹنلوں کی تعمیر کے اہم معاملات اُجاگر کئے

سرینگر جموں شاہراہ، 4ٹنلوں اور کئی سڑک پروجیکٹوں کی فوری تعمیر کا کیا مطالبہ

Online Editor by Online Editor
2022-03-21
in مقامی خبریں
A A
حسنین مسعودی نے لوک سبھا میں سڑکوں اور ٹنلوں کی تعمیر کے اہم معاملات اُجاگر کئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 21مارچ :

جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے آج لوک سبھا میں بجٹ اجلاس کے دوران روڑ، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہرائوں کے گرانٹس پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے جموں وکشمیر میں سڑکوں اور ٹنلوں کی تعمیر کے اہم معاملات اُجاگر کئے۔ انہوں نے پارلیمنٹ کی توجہ سرینگر جموں شاہراہ آئے روز بند رہنے سے لوگوں اور اشیائے ضروریہ کی نقل و حمل متاثر ہونے کی طرف مرکوز کرائی۔
مسعودی نے کہا کہ گذشتہ3ماہ کے دوران ڈیڑھ ماہ سرینگر جموں شاہراہ بند رہی ہے ، جسے سے کافی مسافروںکو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ساتھ ہی میوہ صنعت کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانہال سے رام بن اور ڈوڈہ سڑکوں پر سب سے زیادہ سڑک حادثے رونما ہوتے ہیں، جو انتہائی افسوسناک ہے۔
انہوں نے پارلیمنٹ میں اپنی سابقہ تجاویز کو دہراتے ہوئے بانہال سے رام بن تک ایک بلند سڑک کی تعمیر کا مطالبہ کیا تاکہ آئے روز زمین کھسکنے سے سڑک کے بند ہونے کے سلسلے سے نجات پائی جاسکے۔ مسعودی نے کہا کہ کشمیر میں 4ٹنلوں کی اشد ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کاستی گڑھ – دیسہ کپران،زازران، سدنا ٹاپ اور راجدانی ٹنلوں کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا۔
اس کے علاوہ انہوں نے ولہامہ ترال، سنگم لاسی پورہ اور لیتہ پورہ سے پانتھ چھوک بائی پاس سڑکوں کی تعمیر کا بھی مطالبہ کیا۔ نہوں نے کہا کہ لاسی پورہ ایک اہم صنعتی مرکز کے طور اُبھر رہا ہے اور یہ ضروری بن گیا ہے کہ سنگم سے لاسی پورہ تک ایک بائی پاس روڑ تعمیر کیا جائے تاکہ بھاری ٹرکوں میں خام مال اور صنعتی مصنوعات کی نقل و حمل بغیر رکاوٹ جاری رہ سکے اور ساتھ ہی پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت میں کوئی خلل نہ آئے۔مسعودی نے ولہامہ ترال اور پستن کھیرو سڑک پروجیکٹوں کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے نہ صرف سرینگر سے پہلگام کی مسافر 25کلومیٹر کم ہوجائے گی بلکہ امرناتھ یاتریوں کو بھی آسانی ہوگی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سادنا ٹاپ حادثہ : 8 مسافر زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

Next Post

گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول کولگام میں عالمی یوم جنگلات و شجرکاری مہم کا انعقاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول کولگام  میں عالمی یوم جنگلات و شجرکاری مہم کا انعقاد

گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول کولگام میں عالمی یوم جنگلات و شجرکاری مہم کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan