• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کپوارہ میںبی جے پی کاورکرس کنونشن

بھاجپا کواگلے انتخابات میں جیت کی پوری اُمید:اشوک کول

Online Editor by Online Editor
2022-03-24
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میںبی جے پی کاورکرس کنونشن
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہندوارہ،25مارچ:
بھارتیہ جنتا پارٹی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی اس لئے ہے کہ ہمارا وزیراعظم ایسا ہے جو اپنا سارا کچھ جنتا کی مدد کے لئے دان دیتا ہے اس لئے بھارتیہ جنتا پارٹی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ابھر کرآئی ہے۔ مقامی نیوز ایجنسی جے کے این ایس کے مطابق ان باتوں کا اظہار پارٹی کے جنرل سکریٹری اشوک کول نے کپوارہ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اشوک کول نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی دن بہ دن مضبوط ہوتی جارہی ہے ۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ڈی ڈی سی الیکشن میں جس طرح سے بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنوں نے پارٹی کو بھاری اکثریت سے جتایا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آنے والے الیکشن میں لوگ جموں کشمیر میں بھی بھاری اکثریت سے جیت بی جے پی کوجیت دلائے گی۔
اشوک کول نے میڈیا سے جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا چھ ماہ کے اندر حدبندی کمیشن کا مسئلہ چل رہا ہے اس کولیکر مثبت فیصلہ آنے کے بعد ہی جموں کشمیر میں اگلے چار چھ ماہ کے اندر انتخابات کی تیاریاں شروع کی جائےں گی۔
بھاجپاکی جموں وکشمیرشاخ کے جنرل سکریٹری اشوک کول نے کہاکہ عوام اب سمجھ چکے ہےں، لوگ اب خبر دار ہوگئے ہیں، جس کا ایک منظر آج کپوارہ میں سامنے آیا ہے کہ کس طرح سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کنونشن میں سیکنڑوں کارکنوںنے شمولیت کی اور پارٹی کے لیڈران کی باتیں سنیں اور اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو مضبوط بنانے اور اس کا ہمیشہ ساتھ دینے کا اظہار کیا۔
اس موقعہ پر بی جے پی کے کئی سینئر لیڈر سوریندر امردار اور پارٹی کے ترجمان ابی جیت جسروتیا، شمالی کشمیر کے انچارج مدثر وانی، محمد انور خان، بی جے پی ایس ٹی مورچہ کے ریاستی سکریٹری چودھری مشتاق بجاڑ، ریاستی ترجمان بی جے پی ایس ٹی مورچہ امتیاز کٹاریہ، ضلع صدر عبدالرحمن لون، نائب صدر جاوید قریشی، ضلعی جنرل سکریٹری شبیر احمد زرگر اور دیگر موجود تھے۔ سابق ضلعی صدر عبدالرشید زرگر، تمام مورچہ کے ضلعی صدور، جنرل سیکریٹریز، سیکریٹریز اور دیگر ضلعی اراکین موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر یونیورسٹیوں میں تعلیمی، تحقیقی اسناد کے مطابق نئے VCs کی تقرری: ایل جی سنہا

Next Post

کشمیر میں ملی ٹنٹوں کی تعداد میں کمی تاہم عسکریت کشمیر میں ابھی بھی موجود : دلباغ سنگھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

کشمیر میں ملی ٹنٹوں کی تعداد میں کمی تاہم عسکریت کشمیر میں ابھی بھی موجود : دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan