• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بادام واری سری نگر چاقو حملے میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

Online Editor by Online Editor
2022-03-30
in مقامی خبریں
A A
بادام واری سری نگر چاقو حملے میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر 30مارچ:
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے بادام واری رعناواری علاقے 28 مارچ کی شام دو گروپوں کے درمیان توتو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا جس دوران تیز دھار والے ہتھیار کا آزادانہ طورپر استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی ہوئے۔پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاکر چاقو حملے میں ملوث چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 28مارچ 2022 کی شام کو بادام واری سری نگر کے باہر نوجوانوں کے دو گروپوں کے درمیان کسی بات پر تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔انہوں نے بتایا کہ جھگڑے کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا جس وجہ سے دو نوجوان زخمی ہوئے جنہیں بعد میں صدر ہسپتال اور سکمز منتقل کیا گیا۔زخمیوں کی شناخت طاریق احمد شیخ ولد بشیر احمد ساکن رڈہ پورہ خانیار اور ارشید احمد شیخ ساکن احمدا کدل شیخ کالونی حول کے بطور ہوئی ہے۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 19/2022زیر دفعات 307,325,147,148 آئی پی سی کے تحت رعناواری پولیس تھانہ میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔ترجمان کے مطابق کئی مشتبہ نوجوانوں کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا جس دوران چھ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اس جھگڑے کا حصہ رہے ہیں جنہیں بعد میں گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت دانش احمد شیخ ولد مشتاق احمد ساکن شیخ کالونی حول، فرہان احمد میر ولد غلام نبی میر ساکن کاکہ محلہ نوہٹہ ، شاہ زیب الطاف آہنگر ولد محمدا لطاف آہنگر ساکن گوجوارہ نوہٹہ ، ارباز احمد بٹ ولد محمد الطاف بٹ ساکن مخدوم صاحب نوہٹہ ، توقیر صادق گوجری ولد محمد صادق گوجری ساکن رڈہ پورہ خانیار اور وسیم احمد ڈار ولد غلام احمد ڈار ساکن کاکہ محلہ نوہٹہ کے بطور کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروپوں سے وابستہ مزید کئی ملزمان کی شناخت مکمل ہو چکی ہے اور اْنہیں بھی بہت جلد گرفتار کیا جائے گا۔یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسپرنگ تھیٹر فیسٹیول‘ کا چوتھا دن: ٹیگور ہال میں چپ کر ڈرامے نے سامعین کو مسحور کیا

Next Post

وقف بورڈ کی تنظیم نو

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post

وقف بورڈ کی تنظیم نو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan