• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیرمیں 610 کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب

Online Editor by Online Editor
2022-04-06
in قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیرمیں 610 کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی ، 6 اپریل:

حکومت نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں کہا کہ جموں و کشمیر میں 610 کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں واپس کردی گئیں اور بقیہ پر کارروائی جاری ہے۔
ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران ریاستی وزیر داخلہ نتیانند رائے نے ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ ریاست میں کشمیری مہاجرین کی واپسی کے لیے ایک پورٹل بنایا گیا ہے۔ اس پر کوئی بھی کشمیری مہاجراپنی چھینی گئی جائیداد کی تفصیلات درج کرا سکتا ہے۔ اس پر درج معاملے کی مکمل چھان بین کی جاتی ہے اور جائیدادیں واپس کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 610 کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں واپس کی جا چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری مہاجرین کی جائیدادوں کا محافظ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہے۔
ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر تیزی سے کی جا رہی ہے ۔ 2023 تک، 500 سے زائد آبادی والی تمام بستیوں کو سڑک سے جوڑ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے دور دراز علاقوں میں جانا آسان ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ سفر کا وقت بھی ہو جائے گیا ہے۔
مسڑرائے نے کہا کہ ریاست میں 51 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جس سے 4.50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو روزگار ملنے کے امکانات ہیں ۔ ریاست میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مقررہ مدت کے اندر مکمل ہو رہے ہیں ۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے لوک سبھا سے کیا واک آؤٹ

Next Post

شمالی کشمیر کے پٹن کے گنڈ ابراہیم میں جھگڑے کے دوران عارضی ملازم فوت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
Dead body

شمالی کشمیر کے پٹن کے گنڈ ابراہیم میں جھگڑے کے دوران عارضی ملازم فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan