• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

75 سال بعد شاردا پیٹھ بیس کیمپ کی زمین ہندوؤں کے حوالے

یہ زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ ہندو برادری کا اعتماد تھا۔مقامی لوگ

Online Editor by Online Editor
2022-04-06
in مقامی خبریں
A A
File Pic

File Pic

FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 06 اپریل:

کپواڑہ ضلع کے ٹیٹوال گاؤں میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع مسلمان دیہاتیوں نے شاردا پیٹھ بیس کیمپ کی زمین 75 سال بعد ہندوؤں کے حوالے کر دی ہے۔
شاردا پیٹھ 1947 میں تقسیم سے پہلے ہندوؤں اور بدھ مت کے ماننے والوں کے لیے سیکھنے کا ایک قابل احترام مقام رہا ہے۔
شاردا پیٹھ، دیوی سرسوتی کا ایک کشمیری نام ہے جو اب پاکستان زیر انتظام کشمیر کے شاردا ضلع میں ہے، تاہم، اس کا بیس کیمپ 300 کلومیٹر دور کپواڑہ ضلع کے ٹیٹوال گاؤں میں واقع ہے۔
یہاں سالانہ یاترا ہوا کرتی تھی اور آخری یاترا 1948 میں ایک کشمیری سنت گرو سوامی نند لال جی نے کی تھی۔ تب سے کشمیری پنڈت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر (پی او کے) میں شاردا پیٹھ کی یاترا کو دوبارہ کھولنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
ٹیٹوال گاؤں کے لمبردار ضمیر احمد نے کہا کہ 1947 سے پہلے ایل او سی پر ایک چھوٹا گرودوارہ اور دھرم شالہ موجود تھا جو شاردا یاتریوں کے لیے بیس کیمپ کے طور پر کام کرتا تھا۔
"ہم نے اپنے آباؤ اجداد سے سنا ہے کہ ٹیٹوال تقسیم سے پہلے تجارتی مرکز ہوا کرتا تھا اور یہاں سکھوں کا بڑا کاروبار تھا۔ مسلمان اور ہندو بھائیوں کی طرح رہتے تھے لیکن بدقسمتی سے تقسیم نے برادریوں کو متاثر کیا۔” انہوں نے کہا کہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان بھائی چارہ تھا لیکن جب قبائلی (قبالی) آئے تو انہوں نے نہ صرف دھرم شالہ اور مندر بلکہ مسلمانوں کی املاک کو بھی تباہ کیا۔
ستمبر 2021 میں جب ہندو سالانہ یاترا کے لیے آئے تو یہ زمین ستر سال سے زائد عرصے کے بعد ان کے حوالے کر دی گئی۔سیو شاردا کمیٹی کشمیر کے سربراہ اور بانی رویندر پنڈتا نے بتایا کہ وہ شاردا مندر اور شاردا ریسرچ سینٹر کو ایک بین الاقوامی مرکز کے طور پر ابھارنے کی کوشش کررہےہیں اور اسے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی منظر پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کا ایک مقصد خطے کی اقتصادی حالت کو بہتر بنانا ہے جو 1947 سے رہ گیا ہے اور بھارت اور پاکستان کے درمیان امن اور افہام و تفہیم کا ذریعہ بننا ہے۔ (کے این ایس)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شمالی کشمیر کے پٹن کے گنڈ ابراہیم میں جھگڑے کے دوران عارضی ملازم فوت

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں توی گالف کورس میں گالف ٹریننگ اکیڈیمی کا اِفتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں توی گالف کورس میں گالف ٹریننگ اکیڈیمی کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں توی گالف کورس میں گالف ٹریننگ اکیڈیمی کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan