• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

کشمیر لاء کالج کے پرنسپل ڈاکٹر شیخ شوکت نوکری سے برطرف

Online Editor by Online Editor
2022-04-11
in مقامی خبریں
A A
کشمیر لاء کالج کے پرنسپل ڈاکٹر شیخ شوکت نوکری سے برطرف
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،11اپریل:
کشمیر یونیورسٹی کے سابق پروفیسر اور کشمیر لاء کالج کے پرنسپل ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شوکت سرینگر کے برزلہ علاقے کے رہائشی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ کشمیر میں علیحدگی پسندون کے حامی ہیں اور پاکستانی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیموں کی ترجمانی کیا کرتے تھے۔ حکومت نے گزشتہ شام آئین کی خصوص شقوں کو استعمال میں لاکر عسکریت پسندوں کی اعانت کرنے کی پاداش میں انہیں نوکری سے برطرف کردیا ہے۔
اس سے قبل متعدد سرکاری ملازمین کو علیحدگی پسند سوچ یا نظریات رکھنے اور علیحدگی پسندوں اور شدت پسندوں کی اعانت کے الزامات میں نوکریوں سے برطرف کیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ڈاکٹر شیخ شوکت سکیورٹی ایجنسیوں کے راڈار پر اس وقت آئے جب انہوں نے دلی میں ایک پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں انہوں نے علیحدگی پسند تحریک کی حمایت کی تھی۔ اس پروگرام کے بعد دہلی پولیس نے ان کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کر لیا تھا۔ حکام نے ڈاکٹر شیخ شوکت کی سرگرمیوں کے حوالے سیکورٹی ایجنسیوں کی طرف سے جانکاری ملنے کے بعد تحقیقات شروع کردی تھی۔ حکام کی جانب سے اکٹھی کی گئی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر شیخ شوکت سرحد پار ملک دشمن عناصر کے ساتھ لگاتار رابطے میں ہیں جب کہ یہ علیحدگی پسندوں کی حمایت کرتے آئے ہیں۔
ڈاکٹر شیخ شوکت کشمیر کے سرکردہ ماہرین قانون میں شمار کئے جاتے ہیں۔ وہ طویل عرصے تک کشمیر یونیورسٹی کے شعبۂ قانون کے ساتھ وابستہ رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح پر کشمیر مسئلے کے سیاسی اور قانونی امورات کے ایک ماہر کی حیثیت سئ جانے جاتے ہیں۔ انہون نے ملیشیا میں بھی کئی سال تک کام کیا ہے۔ شوکت حسین کی آراء اکثر ملکی اور بین الاقوامی میڈیا میں استعمال کیا جاتی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ‘ڈاکٹر شیخ شوکت عسکریت حملوں کو جواز فراہم کرنے اور علیحدگی نظریہ کو آگے بڑھانے کا پروپیگنڈہ چلانے میں بھی ملوث تھے۔ اس دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ڈاکٹر شیخ شوکت کو 5 .1 کروڑ بطور تنخواہ ملی ہے جبکہ انہیں 3.2 کروڑ کی اضافی رقم بھی مختلف اخراجات کے تحت ملا کرتی تھی۔ وہیں اب مجاز حکام ان کے پنشن فوائد کو ختم کرنے کے بارے میں بھی غورو فکر کررہی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رمضان میں قبض سے بچانے میں مددگار آسان طریقے

Next Post

خشک سالی کا شاخسانہ: جموں وکشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
خشک سالی کا شاخسانہ: جموں وکشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

خشک سالی کا شاخسانہ: جموں وکشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan