• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سرینگر۔شارجہ فضائی خدمات کی بحالی کا ابھی کوئی امکان نہیں

Online Editor by Online Editor
2022-04-20
in مقامی خبریں
A A
سری نگر اور شارجہ کے درمیان براہ راست ہوائی سروس معطل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،20اپریل:
جموں و کشمیر کے سرینگر ہوائی اڈے سے سرینگر۔شارجہ کے درمیان ہوائی سروسز کے بحالی کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے۔ متعلقہ حکام اس ائر لائنز کو بند کرنے کے بارے میں خاموش ہیں تاہم یہ بتایا جارہا ہے کہ اس سروس کو بند ہونے کی وجہ پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کے استعمال پر پابندیوں سے یہ سروس کافی مہنگی ہوگئی تھی۔ سرینگر ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر کے مطابق سرینگر سے شارجہ کے درمیان آخری فلائٹ امسال کے جنوری مہینے میں چلائی گئی تھی تب سے یہ سروس مسلسل معطل ہے۔
گوفرسٹ جس نے یہ سروس شروع کی تھی پرواز بند کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ واضح رہے وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ برس کے اکتوبر مہینے میں سرینگر شارجہ فلائٹ کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا تھا جبکہ بتایا گیا تھا کی اس سروس کے شروع ہونے سے جموں و کشمیر میں سیاحتی شعبہ کو فروغ حاصل ہوگا لیکن یہ سروس اس وقت مشکلات کا شکار ہوئی جب 10 روز کے بعد پاکستان نے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کا ضلع ہسپتال شوپیاں کا دورہ، عوام اور ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

Next Post

جموں و کشمیر ریکانسلیشن فرنٹ کا سری نگر میں احتجاج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر ریکانسلیشن فرنٹ کا سری نگر میں احتجاج

جموں و کشمیر ریکانسلیشن فرنٹ کا سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan