• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

سی بی آئی نے جموں ، ممبئی ، نئی دہلی اور بہار میں چھاپے مارے

Online Editor by Online Editor
2022-04-21
in قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
سی بی آئی نے جموں ، ممبئی ، نئی دہلی اور بہار میں چھاپے مارے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،21اپریل :

سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے جمعرات کو متعدد مقامات پر چھاپے ڈالے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کی جانب سے رشوت کی پیشکش کے الزامات کی سی بی آئی تحقیقات کر رہی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے سینئر آئی اے ایس آفیسر پرنسپل سیکریٹری زراعت پیداوار نوین چودھری کے گھر پر چھاپہ مارا ۔
معلوم ہوا ہے کہ ایجنسی نے ممبئی، نئی دہلی ، بہار اور جموں میں ایک کنسٹرکشن کمپنی کے احاطے کے ساتھ ساتھ چناب ویلی پروجیکٹس کنسٹرکشن لمیٹیڈ کے سابق آفیسران کی رہائش گاہوں پر بھی چھاپے ڈالے اور وہاں کئی گھنٹوں تک تلاشی لی۔
ذرائع نے بتایا کہ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران سی بی آئی نے اہم کاغذات ضبط کئے ہیں۔
واضح رہے کہ جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے الزام لگایا ہے کہ اُنہیں دو فائلوں پر دستخط کرنے کی خاطر تین سو کرو ڑروپیہ کی پیشکش کی گئی تھی جس سے انہوں نے سرے سے مسترد کیا۔
سابق گورنر کے الزام کے بعد جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ نے ان الزامات کی سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرنے کے احکامات صادر کئے۔
سابق گورنر ستیہ پال ملک نے گزشتہ دنوں ہی نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہے اور اگر اُنہیں گورنر کے عہدے سے بھی ہٹایا گیا تب وہ اپنے بیان پرچٹان کی طرح قائم رہیں گے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنوبی کشمیرکے متعدد علاقوں میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

Next Post

نوجوان کی رہائی کیلئے ایک لاکھ روپیہ وصول کرنے کا الزام ، بی جے پی لیڈر اور سرپنچ کے خلاف مقدمہ درج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
نوجوان کی رہائی کیلئے ایک لاکھ روپیہ وصول کرنے کا الزام ، بی جے پی لیڈر اور سرپنچ کے خلاف مقدمہ درج

نوجوان کی رہائی کیلئے ایک لاکھ روپیہ وصول کرنے کا الزام ، بی جے پی لیڈر اور سرپنچ کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan