• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ہمارا ہمسایہ ملک نہیں چاہتا ہے کہ کشمیر میں لوگ امن کی سانس لیں: رویندر رینا

Online Editor by Online Editor
2022-05-16
in مقامی خبریں
A A
آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،16 مئی:

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون ہی بہتا رہے۔
انہوں نے کہ پولیس اہلکار ریاض ٹھوکر نے ملک کے لئے قربانی دی ہے اور ان کے بچوں کا خیال رکھنا ہمارا کام ہے۔
موصوف صدر نے ان باتوں کا ظہار پیر کے روز پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں مہلوک پولیس اہلکار ریاض احمد ٹھوکر کے گھر جاکر لواحیقن کے ساتھ تعزیت کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرنے کے دوران کیا۔
بتادیں کہ ریاض احمد ٹھوکر 13 مئی کو اپنی گھر کے باہر مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں زخمی ہوا تھا ور بعد میں ایک فوجی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا تھا۔
رویندر رینا نے اس ہلاکت کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا: ’ہمارا ہمسایہ ملک جو ہے وہ نہیں چاہتا ہے کہ کشمیر کے لوگ سکھ کی سانس لیں اور یہاں کے بچے خوشحالی کی زندگی بسر کریں‘۔
ان کا کہنا تھا: ’کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون بہتا رہے اور یہ (ہلاکتیں) ان لوگوں کی ہی سازشیں ہیں اور یہ لوگ امن اور انسانیت کے دشمن ہیں‘۔
موصوف صدر نے کہا کہ ریاض احمد نے ملک کے لئے قربانی دی ہے اور سرکار اور محکمہ اس کے خاندان کی دیکھ ریکھ کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ریاض احمد کے بچے ہمارے بچے ہیں اور ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیویارک کی مارکیٹ میں فائرنگ سے کم از کم دس افراد ہلاک، ملزم گرفتار

Next Post

کشمیر میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں، 16 سے18 مئی تک بارشوں کا امکان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، 23 اور 24 مارچ کو بارشوں کا امکان

کشمیر میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں، 16 سے18 مئی تک بارشوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan