• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ایس ایس پی گاندربل نے بال تل سے شری امرناتھ جی پوتر گھپا تک کے راستے کا سیکورٹی جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2022-05-16
in مقامی خبریں
A A
جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ کے بیچ وادی بھر میں سیکورٹی بندوبست سخت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،16 مئی :

ایس ایس پی گاندربل نکھل بورکر نے پیر کے روز بال تل سے شری امرناتھ جی پوتر گھپا تک کے یاترا راستے کا دورہ کیا اور یاترا سے متعلق کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس دوران ضلع کے دیگر اعلیٰ پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ موصوف ایس ایس پی نے پوتر گھپا کی طرف جانے والے تمام راستوں کا معائینہ کیا اور ان پر یاتریوں کی حفاظت کے لئے تعینات سیکورٹی بندو بست کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران ایس ایس پی نے یاترا کے لئے کئے جانے والے دیگر سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ مسٹر نکھل بورکر نے بال تل بیس کیمپ، دومیل اور دیگر اہم مقامات پر بھی سیکورٹی بندوبست کا تفصیلی جائزہ لیا اوراس کے علاوہ انہوں نے یاترا کانوائے کے بلا خلل نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لئے کئے جانے والے ٹریفک انتظامات اور پارکنگ سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ موصوف ایس ایس پی نے افسران کو ہدایات دیں کہ وہ یاترا کے دوران انتہائی مستعدی کا مظاہرہ کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کو یقینی بنائیں۔
بتادیں سالانہ امرناتھ جی یاترا کا آغاز 30 جون سے ہوگا اور 43 دنوں پر محیط یہ یاترا مذہبی روایات کے مطابق رکھشا بندھن کے روز یعنی11 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔
اس یاترا کے حوالے سے آن لائن رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور توقع کی جارہی ہیں کہ اس سال ریکارڈ توڑ یاتری یاترا کریں گے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں، 16 سے18 مئی تک بارشوں کا امکان

Next Post

کشمیری پنڈت پتھر باز نہیں ہیں ان پر طاقت کا استعمال بلا جواز: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
ثقافت کو تحفظ فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیری پنڈت پتھر باز نہیں ہیں ان پر طاقت کا استعمال بلا جواز: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan