• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ریاسی کے دریائے انس میں سیلاب کی وجہ سے پھنسے پانچ افراد کو ایس ڈی آر ایف نے بچایا

Online Editor by Online Editor
2022-06-22
in مقامی خبریں
A A
ریاسی کے دریائے انس میں سیلاب کی وجہ سے پھنسے پانچ افراد کو ایس ڈی آر ایف نے بچایا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 22 جون :
جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں بدھ کے روز دریائے انس میں اچانک سیلاب میں پانچ افراد پھنس گئے تھے اور انہیں ایس ڈی آر ایف کے اہلکاروں نے بچا لیا۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں پچھلے تین روز سے موسلادھار بارش اور پہاڑیوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے میدانی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور بیشتر رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ناقابل آمدرفت بن گئی ہیں۔
بدھ کے روز ضلع ریاسی میں کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع ملنے پر اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور بچاؤ آپریشن کیا۔اور تمام لوگوں کو بحفاظت بچا لیا گیا ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ اور مغل روڈ موسلادھار بارش کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند

Next Post

روچیرا کمبوج اقوام متحدہ میں ہندوستان کی اگلی سفیر اور مستقل نمائندہ ہوں گی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
روچیرا کمبوج اقوام متحدہ میں ہندوستان کی اگلی سفیر اور مستقل نمائندہ ہوں گی

روچیرا کمبوج اقوام متحدہ میں ہندوستان کی اگلی سفیر اور مستقل نمائندہ ہوں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan