• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کپواڑہ میں سڑک حادثہ 2 موٹر سائیکل سوار ا ز جان، علاقے میں کہرام

Online Editor by Online Editor
2022-07-04
in مقامی خبریں
A A
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،04 جولائی:
شمالی ضلع کپواڑہ کے لولاب علاقے میں سڑک کے ایک بھیانک حادثے میں 2موٹر سائیکل سواروں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لولاب کے ریڈ ناگ علاقے میں ایک نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے اُس پر سوار دو نوجوان شدید طورپر زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت عادل احمد شاہ ولد نثار احمد شاہ اور رشید احمد شاہ ولد غلام حسن شاہ ساکنان بابا حیات پورہ لولاب کے بطور ہوئی ہے۔
دریں اثنا جوں ہی نوجوانوں کی لاشیں اُن کے آبائی گاوں پہنچائی گئیں تو وہاں کہرام مچ گیا، خواتین سینہ کوبی کرنے لگیں جس دوران رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔نامہ نگار نے بتایا کہ لوگوں کی بھاری موجودگی کے بیچ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد دونوں کو پُر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے نامعلوم گاڑی کی تلاش شروع کی ہے۔
علاوہ ازیں پچھلے دو ہفتوں کے دوران وادی کشمیر میں موٹر سائیکل حادثات کے دوران 8 نوجوان اپنی قیمتی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔عوامی حلقوں کے مطابق والدین کی جانب سے کمسن اور نو عمر طلبا کو موٹر سائیکل فراہم کی جارہی ہیں جس وجہ سے حادثات رونما ہو رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بے ہنگم ٹریفک کے دوران موٹر سائیکل سوار کافی تیز رفتارسے سکوٹی اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے پائے جارہے ہیں اور اس حوالے سے گرچہ پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جارہی ہیں تاہم یہ سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ والدین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے کمسن بچوں کو سکوٹی اور موٹر سائیکل وغیرہ نہ دے کیونکہ ایسا کرکے وہ اپنے بچوں کو موت کی وادی میں جھونک رہے ہیں۔عوامی حلقوں نے ٹریفک محکمہ پر زور دیا ہے کہ خطرناک کرتب بازی کا مظاہرہ کرنے ، شاہراؤں پر تیز رفتار ی کے ساتھ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاون شروع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ ہلکی بارشوں کا امکان

Next Post

ہند ۔پاک بین الااقوامی سرحد پر ڈرون کی پرواز کے بعد تلاشی مہم شروع 

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
ہندوستان -پاکستان سرحد پر پھر دیکھا پاک ڈرون

ہند ۔پاک بین الااقوامی سرحد پر ڈرون کی پرواز کے بعد تلاشی مہم شروع 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan