• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جنوری ۳۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں کے بشنا علاقے میں دو لاشیں برآمد

Online Editor by Online Editor
2023-01-18
in مقامی خبریں
A A
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 17جنوری:

جموں کے بشنا علاقے میں منگل کے روز جواں سال نوجوان سمیت دو افراد کی لاشیں پر اسرار حالت میں برآمد کی گئیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بشنا کے لاسوارا علاقے میں مقامی لوگوں نے ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی۔متوفی کی شناخت 40سالہ رمیش کمار ساکن بہوری چیک ستواری کے بطور ہوئی ہے۔اسی طرح کے اور ایک واقعے میں بشنا کے سکندر پور علاقے میں کھیت سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ 25سالہ راکیش منگل کی صبح کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا تاہم بعد میں اس کی لاش کھیت میں پائی گئی۔متوفی نے اپنے پیچھے دو بچوں کو چھوڑا ہے۔پولیس نے دونوں معاملات میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حرکت قلب بند ہونے کے واقعات میں اضافہ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے نیشنل ہیلتھ مشن ملازمین کے اہلِ خانہ کو 10لاکھ روپے ایکس گریشیا فراہم کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت

سرکاری اراضی پر تجاوزات ہٹانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر عرضی خارج

2023-01-31
اننت ناگ کے دیلگام میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ، 2غیر مقامی مزدور زخمی

متعدد تشدد آمیز واقعات میں جنوری 2023،جموں و کشمیر میں 7 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک

2023-01-31
جموں کشمیر کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ۔ ایل جی

جموں کشمیر کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ۔ ایل جی

2023-01-31
لیفٹیننٹ گورنر نے بابائے قوم مہاتماگاندھی کو ان کی یوم وِصال پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بابائے قوم مہاتماگاندھی کو ان کی یوم وِصال پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2023-01-30
اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، تین مسافر از جان

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان

2023-01-30
دیوالی کے پیش نظر کشمیریونیورسٹی کے 24اکتوبر کے امتحان موخر

برف و باراں کے پیش نظر یونیورسٹی امتحانات ملتوی: ترجمان

2023-01-30
امکانی برف باری کے پیش نظرکشمیرکی صوبائی انتظامیہ متحرک

وادی کشمیر میں کئی مقامات پر بھاری برف باری کا سلسلہ جاری، یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان: سونم لوٹس

2023-01-30
74 ویں یوم جمہوریہ تقریبات کے اِختتام کے موقعہ پر بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کا اِنعقاد

74 ویں یوم جمہوریہ تقریبات کے اِختتام کے موقعہ پر بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کا اِنعقاد

2023-01-29
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے نیشنل ہیلتھ مشن ملازمین کے اہلِ خانہ کو 10لاکھ روپے ایکس گریشیا فراہم کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نیشنل ہیلتھ مشن ملازمین کے اہلِ خانہ کو 10لاکھ روپے ایکس گریشیا فراہم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu