• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

بھروسہ

Online Editor by Online Editor
2023-03-19
in مقامی خبریں
A A
خالد
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر:رئیس احمد کمار

ہم اسے اپنی بیٹی جان کر گھر لائیں گے ۔ ہماری اپنی بھی بیٹیاں ہیں ۔ ہمارے گھر میں اسے برابر اپنے ماں باپ کا جیسا پیار ملے گا ۔ کسی قسم کی تنگی یا سختی محسوس نہیں ہونے دیں گے ہم اسے ۔ ہمارے گھر کا ماحول بھی ایسا خوشگوار ہے کہ وہ اپنے ماں باپ اور میکے کو ایک دم بھول جائے گی ۔ جو کوئی بھی ہمارے گھر آتا ہے اس کا جی نہیں کرتا ہے پھر واپس جانا ۔ اب یہ گھر بھی ہمیں اپنا ہی گھر بن گیا ہے ۔ ایک دوسرے کو خیر و شر میں کام آنا اب ہمارے لیے فرض بن گیا ہے ۔ خوشی اور غم میں بھی ایک دوسرے کا ساتھ دینا اب ضروری بن گیا ہے ۔ تب ہی یہ رشتہ قایم و دایم رہ سکتا ہے ۔ ایک دوسرے پر بھروسہ کرنا ، مشکل اوقات میں مدد کرنا اس رشتے کی بنیاد بن گئی ہے ۔۔۔۔۔
رحمان خان اپنے بیٹے کا رشتہ طے کرتے ہوئے لڑکی کے گھروالوں کو دلاسہ دیتے ہوئے اس کے گھر میں بول رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
کچھ مہینے بعد ہی شادی ہوئی ۔ رحمان خان نے بہو بھی گھر لائی ۔ بہو کے اوصاف اور چال وچلن سے رحمان خان اور اس کا بیٹا بہت خوش تھا ۔ دونوں اس شادی سے بالکل مطمئن تھے اور خوش بھی کیونکہ نئی نویلی بہو نے گھر کے ماحول کو اور چار چاند لگا دیے ۔ تمام ہمسایہ اور رشتہ دار بھی بہو کی تعریفیں کرنے لگے ۔ گھر کا سارا کام بخوبی نبانے کے ساتھ ساتھ وہ سبھی کے ساتھ احسن طریقے سے پیش آتی تھی ۔ پانچ وقت نماز ادا کرنا ، صبح سویرے قران شریف کی تلاوت کرنا اس کا معمول تھا ۔۔۔۔۔
بہو نماز عشاء ادا کررہی تھی ۔ جوں ہی اس نے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیر لی تو اچانک اس کے موبائل فون کی گھنٹی بج گئی ۔۔۔۔ ہلو پاپا کیا ہوا ۔ ممی ٹھیک تو ہے نا ۔ کیوں اتنا پریشان لگ رہے ہو ۔ مجھے سچ تو بتاو ۔۔۔
پاپا ۔۔۔ ہاں سب کچھ ٹھیک ہے ۔ ممی سیڑھیوں پہ چڑھتے ہوئے اچانک نیچے گر گئی ۔ ہم نے اسے ہسپتال پہنچایا ہے ۔ ڑاکٹروں نے اسے ایمرجنسی آپریشن کروانے کے لیے کہا ۔ اب ہمیں پیسوں کی بہت ضرورت ہے ۔ اباجان (رحمان خان) کو بتاو کہ وہ میرے اکاونٹ میں پچاس ہزار روپے جلد ٹرانسفر کریں تاکہ تیری ماں کا آپریشن جلد ممکن ہوسکے اور اس کی جان بچائی جائے ۔ اگلے ہفتے ہی میں اسے یہ رقم واپس کروں گا ۔۔۔۔
وہ دوڑتے ہوئے باورچی خانے میں چلی گئی جہاں رحمان خان اور باقی تمام افراد خانہ ٹیلیویژن دیکھ رہے تھے ۔ اس نے دونوں باپ بیٹے کو پچاس ہزار روپے اپنے باپ کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کرانے کے لئے بڑی عاجزی کے ساتھ ان سے کہا ۔ دونوں باپ بیٹے دوسرے کمرے میں چلے گئے ۔۔۔۔
رحمان خان اپنے بیٹے سے ۔۔۔ کیا پتہ بعد میں یہ پیسہ ہمیں مل بھی جائے گا یا نہیں ۔ ابھی شادی کو تین ہی مہینے ہوگئے ۔ کیا بھوسہ ہے پچاس ہزار روپے ٹرانسفر کرنے کے بعد اس کا باپ واپس دے گا بھی یا نہیں ۔۔۔۔۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اور وقت بدلتا گیا!! داستان گوئی سے ای پیپر تک۔۔۔۔۔

Next Post

بانڈی پورہ میں جنگجوئوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو رہائشی مکان قرق: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموں وکشمیر میں  آئندہ سال سے  وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی۔ اشونی ویشنو

جموں وکشمیر میں  آئندہ سال سے  وندے بھارت ٹرینیں چلیں گی۔ اشونی ویشنو

2023-03-25
تازہ برفباری کی وجہ سے سرینگر لہیہ ،اور مغل روڈ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

2023-03-25
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

2023-03-25
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بارہ مولہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور از جان

2023-03-23
رمضان المبارک کی آمد کے بیچ اشیائے خوردنی کی قیمتیں ‏آسمان پر

رمضان المبارک کی آمد کے بیچ اشیائے خوردنی کی قیمتیں ‏آسمان پر

2023-03-23
ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں: محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی بحالی سے پہلے اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی، محبوبہ مفتی

2023-03-23
امت شاہ نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ جموںوکشمیر کے کپواڑہ میں ماں شاردا دیوی مندر کا اِفتتاح کیا

امت شاہ نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ جموںوکشمیر کے کپواڑہ میں ماں شاردا دیوی مندر کا اِفتتاح کیا

2023-03-22
سجاد غنی لون نے عامتہ المسلمین کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کرنا امتیازی اور متعصبانہ عمل: سجاد لون

2023-03-22
Next Post
بانڈی پورہ میں جنگجوئوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو رہائشی مکان قرق: پولیس

بانڈی پورہ میں جنگجوئوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو رہائشی مکان قرق: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu