• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جون سے سمارٹ پاور میٹر صارفین پری پیڈ موڈ میں ٹیرف ادا کریں گے۔ محکمہ بجلی

Online Editor by Online Editor
2023-05-17
in مقامی خبریں
A A
جون سے سمارٹ پاور میٹر صارفین پری پیڈ موڈ میں ٹیرف ادا کریں گے۔ محکمہ بجلی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر:محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ماہ جون سے وادی کے ان علاقوں میں پری پیڈ موڈ پر صارفین کو بجلی فراہم کی جائے گی جہاں پر سمارٹ میٹر نصب کئے جاچکے ہیں ۔
کے پی ڈٰ سی ایل نے کہا ہے کہ سمارٹ میٹر والے علاقوں میں صارفین کو اب پیشگی رقم جمع کرنے ہوگی اور تب جاکر انہیں بجلی فراہم کی جائے گی ۔ انہوںنے بتایا کہ اگر کوئی گھرانہ ہر ماہ 3500 روپے کی بجلی استعمال کرتا ہے، تو وہ اس قیمت کی حد میں بل وصول کرے گا۔ کے پی ڈی سی ایل کے چیف انجینئر جاوید یوسف ڈار نے کہا کہ وہ رقم کی پہلے سے ادائیگی کر سکتے ہیں اور ایس ایم ایس اور اسمارٹ بی ایس ایپ کے ذریعے اپنے استعمال کے بارے میں اپ ڈیٹس حاصل کریں گے۔
انہوںنے بتایا کہ وادی کے ہر کونے اور ہر علاقے میں سمارٹ بجلی میٹر نصب کئے جائیں گے جس کے تحت صارفین کو بہتر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سیاحتی مقام گلمرگ جی 20 ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار

Next Post

بارہمولہ میں سرپنچ براون شوگر جیسا ممنوعہ مواد سمیت گرفتار: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

جموںو کشمیر کی9 ویں جماعت کی طالبہ نے اپنے سرحدی گاؤںکا نام روشن کیا

2023-06-01
جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر دلہن کی طرح سجا۔ مقامی شہریوں میں جوش و خروش

جموں اورکشمیر میں جی 20اجلاس کی کامیاب میزبانی ،مرکز کے زیر انتظام علاقے کو بین الاقوامی سیاحت کے نقشے پر ڈال دیا۔رپورٹ

2023-06-01
فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

فوج نے بارہمولہ میں میڈیکل اور ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا

2023-06-01
ماہ اپریل میں کشمیر میں سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد ریکارڈ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا۔ وال اسٹریٹ جرنل

2023-06-01
پلوامہ میں ایس آئی یو نے لشکر طیبہ کے کمانڈر کے گھر کی تلاشی لی

کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایس آئی اے کی طرف سے چھاپہ مار کارروائی

2023-06-01
ٹارگیٹ کلنگ ایک چیلنج ہے، جس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے: دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

2023-06-01
چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

چیف سکریٹری نے ’لائف سرٹیفکیٹ‘ کے آن لائن اجراء پر زور دیا

2023-06-01
غیر مسلم ملازمین کو محفوظ مقامات پر تعینات کریں: محکمہ تعلیم کی سی ای اوز کو ہدایات

جموں و کشمیر کو ڈی این بی کی مزید 12 نشستوں کی منظوری مل گئی

2023-06-01
Next Post
بارہمولہ میں سرپنچ براون شوگر جیسا ممنوعہ مواد سمیت گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں سرپنچ براون شوگر جیسا ممنوعہ مواد سمیت گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu