• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, ستمبر ۲۲, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امرتسر بارڈر کے قریب بی ایس ایف نے پاکستان سے بھیجے گئے ڈرون کو مار گرایا، اسمگلر گرفتار

Online Editor by Online Editor
2023-05-28
in مقامی خبریں
A A
بی ایس ایف نے سرحد پر پاکستانی ڈرون مار گرایا، 10 کلو سے زائد ہیروئن برآمد
FacebookTwitterWhatsappEmail

جالندھر، 28 مئی:
پنجاب کے امرتسر میں بین الاقوامی سرحد پر تعینات بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے ‏پاکستان کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ کی ایک اور مذموم کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک ڈرون کو مار گرایا اور ایک اسمگلر کو منشیات سمیت گرفتار ‏میں کرنے میں کامیابی حاصل کی۔‎
بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے اتوار کو بتایا کہ ہفتہ کی رات تقریباً 9.35 بجے علاقے میں تعینات بی ایس ایف اہلکاروں نے ‏امرتسر کے دھنوئے خورد گاؤں کے قریب ایک مشکوک ڈرون کی آواز سنی۔ انہوں نے کہا کہ فوجیوں نے فوراً فائرنگ کی اور ڈرون کو مار گرایا۔‎
علاقے کی تلاشی کے دوران بی ایس ایف کے اہلکاروں نے دھنوئے خورد کے کھیت سے ایک ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹریس آر ٹی کے 300) برآمد کیا۔‎
دریں اثنا، گاؤں دھنوئے خورد کے قریب تعینات فوجیوں نے تین مشتبہ افراد کو گاؤں کی طرف بھاگتے ہوئے دیکھا، ان کو چیلنج کیا اور ایک مشتبہ شخص کو ‏ایک بیگ کے ساتھ پکڑا جس میں تین پیکٹوں (کل وزن تقریباً 3.4 کلوگرام) منشیات کی مشتبہ کھیپ تھی۔ کھیپ پر مشتمل تھیلے میں لوہے ‏کے ہک اور چار چمکدار پٹیاں لگائی گئی تھیں۔‎

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئندہ امرناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کی بھاری بھیڑمتوقع: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Next Post

وزیر اعظم مودی نے نوتعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا اور لوک سبھا میں سینگول نصب کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

2023-09-21
سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

2023-09-21
ضلع ہسپتال گاندربل کے ڈاکٹروں کے خلاف مبینہ رشوت الزامات | ایل جی انتظامیہ نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی

لل دید اسپتال میں جعلی ڈاکٹر کی گرفتاری ، حکومت کی جانب سے انکوائری آفیسر تعینات

2023-09-21
اسکول دوبارہ کھل گئے، آگے کیا ہوگا؟

تعلیمی میدان میں ضلع سرینگر کی کارکردگی مایوس کن

2023-09-21
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

کولگام سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان

2023-09-21
پونچھ میں ایل او سی پر 72 فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

پونچھ میں ایل او سی پر 72 فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

2023-09-21
مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

2023-09-21
وادی کشمیر میں دہشت گردی کا شکار خاندان انصاف کے منتظر

وادی کشمیر میں دہشت گردی کا شکار خاندان انصاف کے منتظر

2023-09-21
Next Post
وزیر اعظم مودی نے نوتعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا اور لوک سبھا میں سینگول نصب کیا

وزیر اعظم مودی نے نوتعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا اور لوک سبھا میں سینگول نصب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan