• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نتن گڈکری نے جموں و کشمیر میں قومی شاہراہ۔444 پر شوپیاں بائی پاس کی تعمیر کیلئے 224.44 کروڑ روپے مختص کئے

Online Editor by Online Editor
2024-03-12
in مقامی خبریں
A A
نتن گڈکری نے جموں و کشمیر میں قومی شاہراہ۔444 پر شوپیاں بائی پاس کی تعمیر کیلئے 224.44 کروڑ روپے مختص کئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی:سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے ایک پوسٹ میں کہا کہ جموں و کشمیر میں قومی شاہراہ-444 پر شوپیاں بائی پاس کی تعمیر کے لیے 224.44 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے، جس سے اسے ایک پیووڈ شولڈر کے ساتھ 2 لین کی ہیئت میں تبدیل کیا جائے گا ۔ شوپیاں ضلع میں 8.925 کلومیٹر پر محیط یہ ترقیاتی کام ای پی سی موڈ کا استعمال کرتے ہوئے انجام دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے اندر شوپیاں ضلع کو ایک طرف پلوامہ اور دوسری طرف کولگام سے جوڑنے والایہ منصوبہ اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے۔ یہ جنوبی کشمیر میں بازاروں تک پیداوار کی تیز رفتار نقل و حمل کی سہولت فراہم کر کے سیب کے کاشتکاروں کو نمایاں طور پر فائدہ پہنچانے کے لیے تیار ہے، خاص طور پر شوپیاں ضلع میں، جسے ’’وادی کا سیب کا پیالہ‘‘ کہا جاتا ہے۔اس سے پڑنے والے مجموعی اثر میں بہتر کنیکٹیویٹی اور سڑک کے حفاظتی اقدامات میں اضافہ شامل ہے۔
اس سےپہلےسڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے ایک پوسٹ میں کہا کہ اروناچل پردیش میں فرنٹیئرہائی وے کے طورپرنامزد قومی شاہراہ -913 کے 265.49 کلومیٹرطویل آٹھ پیکجوں کی تعمیر کے لئے 6621.62 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اس پروجیکٹ کے تحت ای پی سی موڈ کا استعمال کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ لین کی ترتیب میں منتقلی کی گئی ہے۔ یہ جامع منصوبہ کل 265.49 کلومیٹر پر محیط ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پہل قدمی کے تحت ہوری- طالحہ سیکشن کااحاطہ کرتے ہوئے پیکیج 1، 3 اور 5 کو شامل کیاگیاہے ،دو پیکج جو بائل- مِگنگ سیکشن کی طرف توجہ مرکوز کرتے ہوئے دو پیکیج ، اور کھرسنگ مائیو-گاندھی گرام-وجئے نگر سیکشن کا انتظام کرنے والے پیکج 2 اور4 پیکیج ،اوربومڈیلا- نفرا-لاڈا سیکشن پرتوجہ مرکوز کرتے ہوئے پیکیج 1شامل ہیں ۔وزیر موصوف نے کہا، ان شاہراہوں کے حصوں کی ترقی سے سرحدی علاقوں سے رابطوں میں اضافہ ہوگا، جس سے خطے میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔
اروناچل پردیش کے سرحدی علاقوں کی طرف نقل مکانی کو روکنے اوربرعکس ہجرت کی سہولت فراہم کرنے کے لیے فرنٹیئر ہائی وے کی تعمیر متوقع ہے۔اس کے علاوہ،شاہراہوں کےیہ حصے اہم دریا کے طاسوں کو جوڑنے والے ضروری سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس طرح ریاست کے اندر متعدد پن بجلی پروجیکٹوں کی ترقی میں معاونت کرتے ہیں۔ وزیرموصوف نے مزید کہا کہ ان بنیادی طور پر گرین فیلڈ روڈ کا ڈیزائن بالائی اروناچل کے غیر آباد اور کم آبادی والے علاقوں کو جوڑنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو اسے سیاحت کے لیے سازگار بناتا ہے اور جس سےمستقبل میں سیاحتی سرگرمیوں میں اضافے کی وجہ سے ٹریفک میں خاطر خواہ اضافے کی توقع ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دفاعی شعبے میں ’ آتم نربھر‘ بھارت افواج میں ’آتم وشواس‘ کی ضمانت ہے:وزیر اعظم

Next Post

دہشت گردوں پر پابندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فہرست سازی کی تجاویز کو روکنا دوغلا پن  ہے۔ بھارت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے سبب بھارت کو بے پناہ نقصان اٹھانا پڑا:روچیرا کمبوج

دہشت گردوں پر پابندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فہرست سازی کی تجاویز کو روکنا دوغلا پن  ہے۔ بھارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan