• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شہریت ترمیمی بل 2019میں مسلمانوں کو چُن کر نشانہ بنایا گیا / عمر عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2024-03-13
in مقامی خبریں
A A
شہریت ترمیمی بل 2019میں مسلمانوں کو چُن کر نشانہ بنایا گیا / عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /12مارچ/مرکزی حکومت کی طرف سے شہریت ترمیمی بل 2019 لاگو کرنے کو بھاجپا کی طرف سے مسلمانون کو رمضان کا تحفہ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مسلمان ہمیشہ سے ہی بی جے پی کا نشانہ رہے ہیں اور اس بار بھی کچھ ایسا ہی کیا گیا۔
پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے کمپلیکس کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے عمر عبد اللہ نے کہا کہ ’’یہ بل 2019میں پاس ہوا اور 2024میں الیکشن الیکشن کا بگل بجنے سے چند دن پہلے اس کا اطلاق عمل میں لانا ، خود بہ خود اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اس کے پیچھے کیا مقصد ہے۔ظاہر سی بات ہے کہ بی جے پی آنے والے پارلیمانی الیکشن میں مذہب کا استعمال کرنا چاہتی ہے۔
یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ بی جے پی کا ہمیشہ اگر کوئی نشانہ رہاہے تو وہ مسلمان رہاہے، CAAمیں بھی اگر آپ دیکھیں تو چُن کر صرف مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیاہے، یہ بی جے پی کی کوئی نئی سیاست نہیںہے ، یہ پہلے سے ہی ان کا رویہ رہاہے۔ لیکن میں حیران اس بات پر ہوں کہ ابھی تک بی جے پی والے 400سیٹوں کا دعویٰ کررہے تھے، بی جے پی والے کہتے تھے کہ رام مندر کے بعد اب وہ ہار ہی نہیں سکتے، لیکن کہیں نہ کہیں اُن کو لگ رہا ہے کہ اُن کی پوزیشن کمزور ہے اور اس لئے اُن کو CAAجیسے حربے استعمال کرنے پڑ رہے ہیں۔ ‘‘
انہوں نے کہاکہ بھاجپا نے سی اے اے کا اطلاق عمل میں لاکر الیکشن سے قبل ملک کے مسلمانوں کو رمضان کا تحفہ دیا ہے اور اس بات کو لیکر ہمیں بہت افسوس اور تشویش ہے۔ الیکشن کمیشن کے دورے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ ’’ہمارے لوگ بھی الیکشن کمیشن کیساتھ ملے اور ہم نے مطالبہ کیا کہ پارلیمانی اور اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ کرائے جائیں، آگے جاکر وہ کیا کریں گے وہ دیکھا جائے گا۔‘‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

الیکشن کمیشن کا کشمیر دورہ

Next Post

ماہ رمضان کی شروعات :وادی بھر کی مساجد ،خانقاہیں اور زیارت گاہیں نمازیوں سے آباد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
ماہ رمضان کی شروعات :وادی بھر کی مساجد ،خانقاہیں اور زیارت گاہیں نمازیوں سے آباد

ماہ رمضان کی شروعات :وادی بھر کی مساجد ،خانقاہیں اور زیارت گاہیں نمازیوں سے آباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan