• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں اِنتخابی مہم میں جوش و خروش پیدا کرنے کیلئے خصوصی پولنگ سٹیشنوں کو رنگین کیا گیا

الیکشن حکام نے تمام سہولیات سے آراستہ 8 گلابی جن کا عملہ بالخصوص خواتین پر مشتمل ہے، پی ڈبلیو ڈی کے لئے 8 سرخ، 8 نوجوانوں کیلئے نیلا، 8 سبزماحولیاتی دیرپا کیلئے پولنگ سٹیشن قائم کئے

Online Editor by Online Editor
2024-05-10
in مقامی خبریں
A A
سری نگر میں اِنتخابی مہم میں جوش و خروش پیدا کرنے کیلئے خصوصی پولنگ سٹیشنوں کو رنگین کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک

سری نگر/ڈِسٹرکٹ الیکشن آفس سری نگر نے سری نگر پارلیمانی حلقہ میں رائے دہندگان کی بڑی تعداد میں شرکت سے جمہوریت کا فیسٹول منانے کے لئے پولنگ سٹیشنوں کو رنگین بنایا ہے اور بالخصوص پولنگ سٹیشنوں سے خواتین، معذور افراد (پی ڈبلیو ڈی) اور نوجوانوں کے حوالے سے خصوصی پیغام پہنچانے کے علاوہ ماحول دوست اور دیرپا پولنگ سٹیشنوں کا اہتمام کیا ہے۔ڈسٹرکٹ الیکشن اتھارٹی سری نگر نے پولنگ کے دن رائے دہندگان کو سہولیت فراہم کرنے اور سری نگر میں شراکتی اور شمولیتی ووٹنگ کو فروغ دینے کے علاوہ مختلف رنگوں میں پولنگ سٹیشنوں میں اضافہ کیا ہے۔
ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسرسری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ جو سری نگر پارلیمانی حلقہ کے ریٹرننگ آفیسر بھی ہیں، نے اِس پہل کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ الیکشن آفس سری نگر نے حضرت بل آنچار سے لے کر وسطی شیل تانگ تک سری نگر کے مختلف علاقوں میں خواتین کے لئے آٹھ (8) گلابی پولنگ سٹیشن قائم کئے ہیں جو گلابی رنگ میں رنگے گئے تھے۔
اُنہوں نے کہا ان پولنگ سٹیشنوں کا انتظام تمام خواتین عملہ سنبھالے گی جن میں بی ایل اوز، پریذائیڈنگ اور پولنگ افسران، پولیس اور سیکورٹی فورسز شامل ہیں۔ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگرنے کہا کہ ان خصوصی پولنگ سٹیشنوں کے قیام کا مقصد آدھی آبادی کو اس جمہوری عمل میں ان کے کردار اور ذمہ داری کے بارے میں پیغام دینا ہے اور اس کے علاوہ یہ پیغام دینا ہے کہ خواتین زندگی کے کسی بھی شعبے میں فرائض انجام دینے کی اہلیت اور ذمہ داریاں نبھانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ معذور افراد کے لئے آٹھ ریڈ پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں معذور افراد کام کریں گے اور ا س طرح اس میں شمولیت سامنے آئے گی۔ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے کہا کہ یہ پولنگ سٹیشن معذور اَفراد میں وہیل چیئرز، ریمپس، بریل سکرپٹ اور دیگر خصوصیات سے لیس اعتماد پیدا کرتے ہیں تاکہ ان کے لئے ووٹنگ کے عمل کو ہموار سرگرمی بنایا جاسکے۔ اُنہوں نے کہا کہ ایک بار پھر اس کا مقصد طبقے میں اعتماد پیدا کرنا اور اُنہیں ووٹ ڈالنے کی ترغیب دینا ہے جہاں وہ ہیں، اس کے علاوہ ان کے مسائل کے بارے میں حساسیت میں اضافہ کرنا ہے۔
ڈی ای او نے یہ بھی کہا کہ اس کے علاوہ، 40 فیصد سے زیادہ معذور افراد کو پہلے ہی گھر سے ووٹ کے ECI کے اقدام کے تحت ووٹ ڈالنے کا موقع دیا گیا ہے۔ ہوم ووٹنگ کے لیے تین روزہ مہم جس کو 07 مئی 2024 کو ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے جھنڈا لگایا تھا آج ضلع میں اختتام پذیر ہوا۔ڈِی اِی او نے یہ بھی کہا کہ اس کے علاوہ 40 فیصد سے زیادہ معذور افراد کو پہلے ہی الیکشن کمیشن کے گھر سے ووٹ دینے کے اقدام کے تحت ووٹ ڈالنے کا موقعہ دیا گیا ہے۔ ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر کی جانب سے 7؍ مئی 2024ء کو گھر میں بیٹھ کر ووٹ ڈالنے کی سہولیت کاتین روزہ مہم کا آغاز کیا گیا تھا جو آج ضلع میں اِختتام پذیر ہوئی۔اُنہوں نے نوجوانوں کی اہمیت پر توجہ دینے کے لئے کہا، ضلع سری نگر میں آٹھ پولنگ سٹیشنوں کو نیلے رنگ میں پینٹ کیا گیا ہے۔
یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ تمام عام پولنگ سٹیشنوں میں پینے کا پانی، بیت الخلأ ، بجلی، وہیل چیئر اور ریمپ کے علاوہ ایک ہیلپ ڈیسک قائم کیا گیا ہے تاکہ کم سے کم سہولیات کے بارے میں الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق پورے سری نگر میں آسانی اور کامیاب ووٹنگ کی جاسکے۔واضح رہے کہ سری نگر لوک سبھانشست پر لوک سبھا انتخابات کے لئے تقریباً 17.50 لاکھ رائے دہندگان میدان میں اُترنے والے 24 اُمیدواروں کی قسمت کا فیصلہ 13؍ مئی 2024ء کوکرنے والے ہیں۔
اِن میں 2 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان پہلی بار ووٹ دینے والے ہیں جو 18سے20 برس کی عمر کے ہیں اور سری نگر پارلیمانی حلقہ میں پولنگ کے دن پہلی بار اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔سری نگر پارلیمانی حلقہ میں تمام 18 اسمبلی حلقوں میں 2,135 پولنگ سٹیشن ہیں جن میں 17۔کنگن اور 18۔گاندربل، 19۔حضرت بل، 20۔خانیار، 21۔حبہ کدل، 22۔لال چوک، 23۔چھانہ پورہ،24۔زڈی بل، 25۔عیدگاہ 26۔سنٹرل شالہ ٹینگ، 29۔خانصاحب، 30۔چرار شریف، 31۔چاڈورہ، 32۔پانپور، 33۔ترال، 34۔پلوامہ، 35۔راجپورہ اور 37۔شوپیان شامل ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پی ڈی پی کو عوام کا بھرپور تعاون حاصل ہے: التجا مفتی

Next Post

امسال سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں یاتریوں کو طبی سہولیات بہم رکھنے کیلئے اقدامات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
پہلگام اور سونمرگ میں یاتریوں کیلئے ایڈوائزری جاری

امسال سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں یاتریوں کو طبی سہولیات بہم رکھنے کیلئے اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan