• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیریوں نے بائیکاٹ کی سیاست کو مسترد کر دیا: ظفر منہاس

Online Editor by Online Editor
2024-05-16
in مقامی خبریں
A A
کشمیریوں نے بائیکاٹ کی سیاست کو مسترد کر دیا: ظفر منہاس
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ : جموں کشمیر اپنی پارٹی (اے پی) کے برائے اننت ناگ – راجوری پارلیمانی نشست کے امیدوار ظفر اقبال منہاس نے سرینگر پارلیمانی حلقے پر ووٹروں کی تعداد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’’لوگوں نے بائیکاٹ کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے، جو کہ کافی خوش آئند بات ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ بائیکاٹ نے جموں و کشمیر کے لوگوں خاص کر نوجوانوں کے بے اختیار بنانے کے سوا اور کچھ نہیں دیا۔ ظفر اقبال منہاس نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں منعقدہ ایک روڈ شو کے حاشیہ پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔
منہاس نے کہا کہ ’’آج کے نوجوانوں کو جمہوریت پر یقین ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ یہاں جمہوری نظام قائم کیا جائے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح سرینگر، پلوامہ اور شوپیاں میں لوگوں نے پارلیمانی انتخابات میں اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالے، اس سے یہ بات صاف ہو جاتی ہے کہ لوگ یہاں جمہوری نظام کے جلد استحکام کے خواہاں ہیں۔
اننت ناگ کے مختلف علاقوں میں جموں کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے روڈ شوز کا اہتمام کیا گیا اور لوگوں کو اپنی پارٹی کے امیدوار ظفر اقبال منہاس کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی گئی۔ میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے منہاس نے کہا کہ انتظامیہ کو سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کچھ جماعتوں کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کا نوٹس لینا چاہئے۔ منہاس نے کہا کہ ’’اگر کشمیر میں ایسا کچھ ہو رہا ہے تو اپنی پارٹی اس کی تائید نہیں کرتی۔‘‘ منہاس کے ساتھ روڈ شوز میں سابق ایم ایل اے اور سینئر لیڈر عبدالرحیم راتھر کے علاوہ پارٹی کے دیگر لیڈران و کارکنان بھی تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پابندی ہٹائی گئی تو الیکشن لڑیں گے: جماعت اسلامی

Next Post

جموں پونچھ ہائی وے پر سرنگ کی کھدائی کا کام مکمل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
جموں پونچھ ہائی وے پر سرنگ کی کھدائی کا کام مکمل

جموں پونچھ ہائی وے پر سرنگ کی کھدائی کا کام مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan