• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم گوشہ خواتین

این آر ایل ایم، بے روزگار خواتین کے لئے امید کی کرن

Online Editor by Online Editor
2024-07-13
in مقامی خبریں
A A
این آر ایل ایم، بے روزگار خواتین کے لئے امید کی کرن
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ: ایک جانب جہاں وادی کشمیر میں بے روزگاری کا گراف ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے، وہیں نیشنل رول لایولی ہڈ مشن (National Rural Livelihoods Mission) یا دیگر مرکزی معاونت والی اسکیمیں بے روزگاری کی شرح کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو رہی ہیں۔ این آر ایل ایمNRLM اسکیم دیہی علاقوں میں خواتین کو خودکفیل بنانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
جنوبی کشمیر کے ترال علاقے کے ایک دور افتادہ گاؤں بسمنی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون روبینہ بانو نے اس مشن کے تحت ملک پروسیسنگ یونٹ Milk Processing Unitقائم کرکے نہ صرف ایک کامیاب کاروباری یونٹ قائم کیا بلکہ دیگر بے روزگار خواتین کے لیے بھی مثال قائم کی۔ روبینہ بانو اب دودھ فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ مکھن، دہی، گھی اور دیگر ڈیری مصنوعات کو نزدیکی دیہات میں سپلائی کر کے خواتین کے لیے ایک تحریک بن گئی ہے۔
روبینہ بانو نے بتایا کہ وہ تین سال قبل این آر ایل ایم گروپ کا حصہ بنی تھی جس دوران اس کو بھی از خود کام کرنے کی تحریک ملی اور اسی کی وجہ سے وہ اپنا کاروباری یونٹ چلانے کی متحمل بن گئی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ’’بے کاری، کسی بھی مسئلے خاص کر بے روزگاری کا حل نہیں ہے کیونکہ ہمیں خود گھر سے نکل کر ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنا چاہئے، اور خود روزگار اسکیموں سے فائدہ حاصل کرکے ایک شخص سرکاری نوکری سے زیادہ بہتر آمدن حاصل کر سکتا ہے۔‘‘
روبینہ کے مطابق ’’آج دور دراز علاقوں سے لوگ آکر مجھ سے صلاح و مشورہ کرتے ہیں اور میں ان سے یہی کہتی ہوں کہ میری طرح ہر ایک شخص کاروباری یونٹ شروع کر سکتا ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’عزائم پختہ ہوں تو اللہ تعالی راستہ نکال ہی دیتے ہیں اور اس لیے ہمیں بھی گھروں سے باہر نکل اپنی زندگی کی لکیریں از خود تحریر کرنی ہیں۔‘‘
واضح رہے کہ این آر ایل ایم سکیم کا مقصد غریب گھرانوں کو فائدہ مند خود روزگار اور ہنر مند اجرت والے روزگار کے مواقع تک رسائی کے قابل بنا کر غربت میں کمی لانا ہے جس کے نتیجے میں غریبوں کے لیے پائیدار اور متنوع ذریعہ معاش کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ یہ غریبوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے دنیا کے سب سے بڑے اقدامات میں سے ایک ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیری ڈاکٹر کو سعودی شہریت حاصل

Next Post

خفیہ سرکاری دستاویز لیک معاملہ، رہائشی مکان پر جموں پولیس کا چھاپہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

خفیہ سرکاری دستاویز لیک معاملہ، رہائشی مکان پر جموں پولیس کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan